جمعرات,  01 جنوری 2026ء

کھیل

شعیب ملک نے بابراعظم کو ورلڈکپ کیلئے مفید مشورہ دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کو ورلڈکپ کیلئے اہم مشورہ دے دیا ۔ سابق کپتان شعیب ملک نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں بابر اعظم کو مشورہ دیا کہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔ ہر عام و خاص موقع پر گوگل اپنے نت نئے ڈوڈل متعارف کرواتا رہتا ہے۔ اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

رضوان سے کیپنگ کرائی جائے،سابق کپتانوں کا بابر کو مشور

لاہور(روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست اور قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سابق کپتان راشد لطیف اور رمیز راجا نے موجودہ کپتان بابر اعظم کو وکٹ کیپنگ محمد رضوان سے کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے اسپورٹس چینل پر گفتگو کے دوران انگلینڈ

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام شروع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لیے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی منتقلی کا کام شروع کیا گیا ہے، تمام ڈائریکٹرز اور ان کے

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انجری کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے میچ سے قبل آل راؤنڈر عماد وسیم بیںٹگ کرتے

اسلام آباد، رینجرز آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں حریف ٹیموں کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فاٸنل راونڈ میں پہنچ گٸے۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز آخری پول راونڈ میچز میں اسلام آباد نے اپنے شاندار کھیل کی بدولت سندھ یلیو

پاک انگلینڈ چوتھا ٹی 20 میچ شروع ہونے سے قبل بُری خبر آگئی

لندن(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آخری میچ آج لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا جانا ہے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز

والی بال سیریز، آسٹریلیا وائٹ واش،پاکستان نے 0-3سیٹ سے سیریز اپنے نام کرلی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاک آسٹریلیا والی بال سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے میچ میں شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو 0-3سیٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ قوم والی بال ٹیم نے تیسرا میچ

بابر میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان

لندن(صبیح زونیر)لندن کے میئر صادق خان بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فین نکلے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نےلندن میں عشائیہ دیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، لندن میئر صادق خان اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت اہم

آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، اٸیرفورس فتح یاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں اسلام آباد، پاکستان واپڈا اور اٸیر فورس نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کرلی۔ چھ روزہ ایونٹ کے دوسرے روز کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد یعقوب مہمان خصوصی