جمعرات,  01 جنوری 2026ء

کھیل

نیشنز ہاکی کپ, پاکستانی ٹیم چھا گئی ، کینیڈا کو 1-8 سے شکست دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا پر گولز کی بارش کردی، ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کے رانا عبدالوحید نے ہیٹ ٹریک سمیت چار گول کیے۔ پولینڈ کے شہر گینزنو میں

اپنی محبت پانے کے لیے 8 سال انتظار کیا، محمد رضوان کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معروف کھلاڑیوں سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران اور دلچسپی کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان نے اپنی زندگی کے اس لمحے سے متعلق انکشاف

پاک بھارت میچ دونوں ممالک کے شائقین کیلیے جذباتی معاملہ قرار

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)  سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے پاک بھارت میچ دونوں ممالک کے شائقین کیلیے جذباتی معاملہ قراردیدیا۔ سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک، بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہونے جارہا ہے، یہ مقابلہ

اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا۔ اعظم خان سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرتے تھے، گزشتہ چند دنوں سے ان کی فٹنس کی وجہ سے شائقین کی

ویسٹ انڈیز کا ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، پاپوا نیو گنی کوشکست

گیانا(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے روسٹن چیز اور آندرے رسل کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاپوا نیو گنی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کا 137 رنز کا ہدف 19

ٹی20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیر نے پاپوا نیو گنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

گیانا(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں گروپ سی کے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاپوا نیو گنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف دیا جو

پاکستان کی ماہ نور کا سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 11- 6، 7-11 اور 11-4 رہا۔ ماہ نور نے اس سے قبل

ٹی 20 ورلڈ کپ،افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو ہرادیا

ڈیلس(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024  امریکا میں شروع ہوگیا ۔افتتاحی میچ میں  میزبان امریکا نے کینیڈا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ڈیلس میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کو سہولیات اور دیگر ٹیموں کو مسائل کا سامنا

دبئی(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہوتے ہی شکایات سامنے آنے لگیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کو لاجسٹک کے مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سری لنکا نے جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کے ساتھ مل کر باقاعدہ

ملائیشیا کی پاکستان بیس بال لیگ کا حصہ بننے کی تصدیق

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا نے بھی پاکستان بیس بال لیگ کا حصہ بننے کی تصدیق کر دی۔ ملائیشین بیس بال کے صدر سازل حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان بیس بال لیگ کا ایک اچھا فیصلہ ہے، بیس بال لیگ میں اہم کھلاڑی اور کوچز حصہ لیں گے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال نے آئندہ