








نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد، یوگر اج سنگھ نے ایک حیران کن دعوی کیا ہے۔ ان کے مطابق ویرات کوہلی کبھی بھی یوراج سنگھ کے دوست نہیں تھے اور نہ ہی مہندر سنگھ دھونی۔ دونوں کو یہ خوف تھا کہ کہیں یوراج سنگھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقہ کی ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پی سی بی کے مطابق دورے کے دوران 2 ٹیسٹ میچز،3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا ٹی ٹوئنٹی راولپنڈی اور باقی لاہور میں ہوں گے۔ فیصل آباد 17 برس بعد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے مزدور کی دیہاڑی سے بھی کم ڈیلی الائونس کو زخموں پر نمک چھڑکنے اور اپنی بے عزتی کے مترادف قرار دیا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 400 روپے تو مزدور کی دیہاڑی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی تاریخ کا سب سے طویل اور منفرد الٹرا میراتھن ایونٹ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ اس عظیم ایونٹ کا آغاز 25 اگست کو سکردو سے ہوا، جہاں سے الٹرا میراتھن چیمپئن جمال سید نے اپنے 15 رکنی ہمراہ ٹیم کے ساتھ 700 کلومیٹر طویل

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کے الزامات کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں حیدر علی کیخلاف کوئی قابل قبول ثبوت نہیں ملا ، حیدر علی کو جلد ہی ان کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سہ ملکی سیریزکے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ 170 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 151 رنز ہی بنا سکی۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس افغانستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،افغانستان نے

سڈنی (روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ پر پوری توجہ مرکوز رکھنے کے لیے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ مچل اسٹارک نے 65

کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان ٹیم کے کپتان اور اسپنر بائولر راشد خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ راشد خان ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ہیں ، سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات

بنکاک(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی باکسر عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے۔ پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنا ٹائٹل سیلاب متاثرین کے نام کر دیا، انہوں نے سخت مقابلے کے بعد ٹاپ رینک انڈونیشیاکے حریف فرنینڈس کو شکست دی۔ 10راؤنڈز پر مشتمل فائٹ کے آخری مرحلے

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کر دی۔ جونیئر ہاکی ورلڈ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک بھارت کے شہر چنئی اور مدورائی میں شیڈول ہے۔ ہاکی انڈیا کے سیکرٹری جنرل بھولا ناتھ سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان