







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مایہ ناز فاسٹ بولر اور قومی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان میں پیس بولنگ کو درپیش ایک دیرینہ مسئلے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی پچز عموماً فاسٹ بولرز کے لیے زیادہ مددگار ثابت نہیں ہوتیں۔ 2025-26 کے بگ

نیودہی(روشن پاکستان نیوز) ارجنٹینا کے شہرہ آفاق اسٹار فٹبالر لیونل میسی 13 دسمبر سے دورہ بھارت پر ہیں، اس دورے میں جہاں میسی کی ایک جھلک دیکھنے مداح قطار در قطار نظر آئے وہیں ان کا 10 نمبر والا ذاتی جیٹ بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ میسی کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں ہونے والے انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا اور میچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 2نئی ٹیموں کی بڈنگ کی نئی تاریخ 22دسمبر مقرر کردی گئی ہے،پاکستان سپر لیگ 26مارچ سے شروع ہوگی۔ نیو یارک میں روڈ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیگ کو بہتر سے بہترین

دبئی(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس کے مطابق پاکستانی بیٹر سعود شکیل ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے وہ اب 10ویں نمبر پر آگئے ہیں جوان کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مچل اسٹارک کو اپنے کرکٹ رول ماڈل کے طور پر پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد اسٹارک سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ شاہین نے کہا کہ جب بھی انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فٹبال کے عالمی اسٹار لیونل میسی نے امریکی فٹبال لیگ کا ’’سب سے قیمتی کھلاڑی‘‘ (ایم وی پی) ایوارڈ ایک بار پھر اپنے نام کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میسی نے یہ ایوارڈ مسلسل دوسری مرتبہ جیت کرنئی تاریخ رقم کردی ہے، اس کامیابی کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں نئے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کی مکمل تفصیلی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آفیشل دستاویزات کے مطابق اس میگا پروجیکٹ پر تقریباً 12 ارب روپے لاگت آئے گی، جو وفاقی دارالحکومت کے اسپورٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اب تک کی این او سی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ہے۔ بی پی ایل کے لیے قومی کرکٹرز کو

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے پندرہویں سیزن میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ سابق کپتان بابر اعظم سڈنی سکسرز کی نمائندگی کے لیے سڈنی پہنچ گئے، جبکہ قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے برسبن ہیٹ کو