
ممبئی (روشن پاکستان نیوز ) بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے حالیہ برسوں میں اپنی اداکاری کے دائرے کو بڑھاتے ہوئے منفی اور گہرے کردار ادا کرنے میں مہارت حاصل کی ہے۔ اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے فلم بیگم جان (2017) میں اپنے خوفناک کردار کے
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) معروف بھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا کے ساتھ روایتی انداز میں شادی رچالی۔ شادی کی تقریب میں دلہن نے سرخ لہنگا جبکہ دلہا نے سفید کڑھائی والے شیروانی میں سب حآضرین کو متاثر کیا۔ درشن نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تنظیمِ نو اور آپریشنز کی اصلاح شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس رہا۔ دسمبر 2024 کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1 ارب 21 کروڑ ڈالر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی میعاد میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں رکھے گئے اپنے دو ایک
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی اداکار سیف علی خان کے گھرڈکیتی کی کوشش کی گئی جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ بالی ووڈ کے نواب کے نام سے مشہور اداکار سیف علی خان پر چاقو سے حملہ کیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ رات ساڑھے تین بجے ممبئی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اداکارہ مومل شیخ نے کہا ہے کہ والد کو توقع تھی کہ ان کی بیٹی شوبز میں نہیں آئیں گی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ مومل شیخ نے کہا کہ نیپوٹزم کی وجہ سے ایک آدھ موقع ضرورملتا ہے لیکن اگرکسی میں ٹیلنٹ نہیں ہوگا تو وہ آگے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 256روپے 13پیسے ہو گئ،اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 61پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے انڈسٹری کے ورسٹائل اداکاروں میں شامل عمران خان کو 20 تھپڑ مارنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے فلم’ میرے برادر کی دلہن‘کے سیٹ کا ایک یادگار واقعہ بتایا۔ کترینہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ مجھے بچے بہت پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں ہوتا، مجھے لگتا ہے کہ زندگی میں ہر چیز کا صحیح وقت اللہ پاک دیتے ہیں۔ اداکارہ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں