شوبز

یاسرحسین نے شوبزانڈسٹری کوکیوں ناپسندیدہ قرار دیدیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اداکاریاسرحسین نے شوبزانڈسٹری کو ناپسندہ قرار دیتے ہوئے بیٹے کو اداکاری میں نہ لانے کی رائے بھی بتادی ۔ پاکستانی اداکار وہدایتکار یاسر حسین کاانٹرویو میں کہنا تھاکہ بیٹا ڈرامہ انڈسٹری میں اگر آگیا توتو میں اسے کسی چیز سے نہیں روکوں گا لیکن میرا دل نہیں

لوگوں کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے،اداکارہ میرا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ یہاں ہر جگہ مافیا نے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں ، لوگوں کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ، خدارا غریب عوام کا سوچا جائے اوران پر زندگی تنگ نہ کی جائے ۔ ایک انٹر ویو میں میرا

علی ظفر نے عاطف اسلم کیساتھ دشمنی پر خاموشی توڑ دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پہلی بار اپنی اور عاطف اسلم کی دشمنی پر ردعمل دے دیا۔ علی ظفر اور عاطف اسلم وہ دو مشہور پاکستانی گلوکار ہیں جنہوں نے اپنی حیرت انگیز آواز اور ہٹ گانوں کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر

راحت فتح علی خان کیجانب سےسابق منیجر کے خلاف بلیک میلنگ کا مقدمہ درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے لیجنڈ گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف بلیک میل کرنے اور بغیر اجازت اپنا یوٹیوب چینل استعمال کرنے پر مقدمہ دائر کردیا۔ راحت فتح علی خان نے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف ایف آئی اے لاہور کے

نامور ٹی وی و سٹیج اداکار انتقال کر گئے، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف ٹی وی اور سٹیج اداکار گلزار حسین المعروف چاند پوری انتقال کر گئے۔ گلزار حسین عرف چاند پوری گردے اور سانس کے عارضے میں مبتلا تھے۔چاند پوری کئی سالوں سے علیل تھے، مرحوم شدید علیل تھے اور گزشتہ دنوں فالج کے مرض میں مبتلا

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ شو کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد (شوبز رپورٹر)بھارت کے معروف کامیڈین اور پروگرام کے میزبان کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ شو کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یوٹیوبر نادر علی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر کال کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں کپل شرما سے بات کرتے

ثنا اور شعیب ملک کی شادی پر لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر بہت رونا آیا، شائستہ لودھی

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) ٹی وی میزبان اور سابق اداکارہ شائستہ لودھی نے اداکارہ ثنا جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی شادی پر ہونے والی سوشل میڈیا ٹرولنگ اور تنقید پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں رونا آرہا تھا جب انہوں نےدیکھا کہ لوگ ایک دوسرے کی فیملیز

پاکستانی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزےعرب کی شہزادی بن گئیں, کیسے ؟ دیکھیں تفصیل خبر میں

اسلام آباد (شوبز رپورٹر) پاکستانی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کے نئے لک نے سوشل میڈیا صارفین سے تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ لیے ۔علیزے سلطان جو گزشتہ سال فیروز خان کی جانب سے ہونے والے تشدد کے بعد ان سے علیحدگی اور پھر اپنے دو بچوں کی

جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ،ان لوگوں کو معاف کرنے کا نام صبر ہے، ثانیہ مرزا کا خوبصورت پیغام سامنے آ گیا

اسلام آباد (شوبز رپورٹر )سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ میں خوبصورت الفاظ میںصبرکا اظہار کیا۔ ثانیہ مرزا فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر بامعنی پوسٹس شیئر

بالی ووڈ کی ایک اور مشہور ہستی نے خودکشی کرلی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ اور اداکارہ ملیکا راجپوت نے مبینہ طور پر خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی ہے۔ ان کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی تھی۔ ملیکا راجپوت، کنگنا رناوت جیسی ٹاپ اداکارہ کے ساتھ کام کرچکی