منگل,  23 دسمبر 2025ء

شوبز

زیادہ جانور پالنے کی بجائے بچہ گود لے لیں ، پاکستان کی سینئر اداکارہ کا عوام کے نام پیغام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ ایک یتیم بچے کی پرورش بہت زیادہ جانوروں کی پرورش سے بہتر ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ایسے ساتھی فنکاروں کا ذکر کیا جو بے

16 سال کی عمر میں پہلا معاوضہ کتنے لاکھ ملا تھا ؟کنزہ ہاشمی کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر میں پہلی تنخواہ 5 لاکھ روپے ملی۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس دوران ان سے پہلی ڈرامہ سیریل کے معاوضے کے بارے میں

برطانیہ کے دومختلف شہروں میں میوزیکل نائٹ پروگرام،ابرارلحق پرفارم کرینگے

مانچسٹر (شہزادانورملک سے)لاک ڈائون پروموشنز اور سہارا لائف ٹرسٹ کے زیر اہتمام برطانیہ کے دو مختلف شہروں میں نامورپاکستانی گلوکار ابرار الحق اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون پروموشنز اور سہارا لائف ٹرسٹ کے باہمی تعاون سے برطانیہ کے دو مختلف شہروں میں میوزیکل نائٹ

اوورسیزپاکستانیز کی آواز بننے پر پاکستانی نژادبرطانوی گلوکاررضی رض روشن پاکستان نیوز کے معترف

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)برطانیہ میں ابھرتے گلوکار رضی رض نے اپنی آواز کاجادوجگا کر محفل لوٹ لی۔ رضی رض نے روشن پاکستان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 2014 میں نصیبو لال جی اور نوراں لال جی کے ساتھ اپنا پہلا گانا کیا تھا لیکن پروڈیوسرز کی جانب

قیدی نمبر 804گانے کی سمندر پار بھی دھوم،افشاں زیبی کے گانے پر اوورسیز پاکستانیز جھوم اٹھے

بریڈ فورڈ (شہزادانورملک سے) پاکستان سے برطانیہ کے دورہ پر آئی ابھرتی ہوئی گلوکارہ افشاں زیبی نے بریڈفورڈکے مقامی ہال میں ساتھی گلوکاروں کے ساتھ ملکر ایک حسین شام کو یادگار بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے برطانیہ کے دورہ پر آئی ابھرتی ہوئی گلوکارہ افشاں زیبی نے بریڈفورڈکے

فواد خان کی جانب سے سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی نئی فلم پر مداح بے قرار ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانیوں کے دل میں دھڑکنے والے فواد خان نے اپنے آنے والے پروجیکٹ کے بارے میں کرتے ہوئے ایک خفیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ساتھ اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ کافی عرصہ کے بعدفواد خان نے اپنے فالوورزمیں جوش و خروش اور قیاس آرائیوں کو

بھارت کے مشہور گلوکار پنکج ادھاس 73 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز )بھارت کے مشہور گلوکار پنکج ادھاس 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف غزل گائیک اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ چھٹی آئی ہےاور”چاندی جیسا رنگ

ہمارا میڈیا بھارتی شخصیات کو کوریج دیتا ہے مگر وہ ہماری سیلیبریٹیز کو نہیں دکھاتے ،مشہور فیشن ڈیزائنر اور اداکارHSY کا اعتراض

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور فیشن ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار یاسین (HSY) نے بھارتی اداکاروں کے پاکستانی اشتہارات اور مختلف مہمات میں نظر آنے پر اعتراض کیا ہے۔ HSY نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں پاکستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

22 سالہ لڑکے کا میسیج آیاکہ آپ ہاں کریں تو سب چھوڑ کرہاتھ مانگنے آجاؤں: صبا فیصل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمر کےاس حصے میں کئی نوجوانوں نے شادی کی پیشکش کی ہے۔ اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان نظر آئیں جس کے دوران میزبان نے ان سے

معروف پاکستانی اداکار پرنامعلوم افراد کا حملہ، جان بچانے کی کوشش میں زخمی،دیکھیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی سٹیج اداکار طاہر انجم جان کی بازی ہارنے کی کوشش کے دوران زخمی ہو گئے۔ طاہر انجم پر اتوار کو صوبائی دارالحکومت لاہور میں حملہ ہوا۔ بابو صابو کے قریب ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران دو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی۔ مقامی میڈیا