جمعرات,  03 اپریل 2025ء

شوبز

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 400 روپے پر پہنچ

سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت گر گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار رہا ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی قدر بھی بہتر ہو گئی۔ جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار

تمھاری بہن پاکستان آ رہی ہے، ائیرپورٹ لینے آجاؤ، راکھی ساونت کا ہانیہ عامر کیلئے پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنا بیگ اٹھائے پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کے گھر آنے کیلئے تیار ہیں۔ ان دنوں راکھی ساونت کی پاکستانی اداکاراؤں  سے متعلق ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، راکھی کبھی اداکارہ ہانیہ عامر، نرگس اور دیدار کو ڈانس چیلنج دیتے نظر

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، کہیں مہنگی اور کہیں سستی ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے۔ لاہور میں زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 397

آج بھی کہتا ہوں عمر شریف اور معین اختر کی روٹی کھاتا ہوں، ساحر لودھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار ساحر لودھی کا کہنا ہے کہ میں آج بھی کہتا ہوں کہ عمر شریف اور معین اختر کی روٹی کھاتا ہوں۔ اداکار و میزبان ساحر لودھی نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی اس دوران میزبان

عامر خان نے سلمان خان کیساتھ کبھی کام نہ کرنے کا عہد کیوں کیا؟

ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی میزبانی میں بگ باس 18 کا گرینڈ فائنل منعقد ہوا، جہاں معروف اداکار عامر خان اپنے بیٹے جنید خان اور ”لوویاپا“ کی شریک اداکارہ خوشی کپور کے ساتھ بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔ اس ایونٹ کا مقصد فلم

سیف علی خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو  لیلاوتی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے، وہ  اپنی رہائشگاہ باندرہ میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران چاقو کے متعدد وار سے زخمی ہوئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق  آج کرینہ کپور خان کو ہسپتال آتے دیکھا گیا،

پاکستان میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں رواں سال جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے جون 2024 کے مقابلے 0.5 فیصد بہتری ظاہر کر دی ہے۔ اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) 3 فیصد اور حکومت

میری ایک ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رلا دیا: صبا فیصل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ بڑی بہو نیہا کے ساتھ ہونے والے تنازع کے بعد میری جاری کردہ ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رلایا۔ شوبز کی کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں احمد علی بٹ