جمعرات,  25 جون 2026ء

شوبز

شاہ رخ خان کا لندن میں عالیشان گھر،قیمت کیا؟

لندن(روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ اداکاروں نے بھارت کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بڑے بڑے محل بنا رکھے ہیں ۔ امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور سلمان خان کے علاوہ دیگر اداکاروں کے وطن سے باہر کروڑوں روپے مالیت کے گھر ہیں۔ سوشل میڈیا پر لندن میں واقع

شادی کے فوری بعد سوناکشی سنہا اسپتال پہنچ گئیں

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کی دبنگ گرل اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال شادی کے ایک ہفتے کے بعد اسپتال پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کو گزشتہ روز ممبئی کے مقامی اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا

اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس مریم نواز کی توجہ حاصل کرگئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اداکارہ میرا جی کی لاہور میں پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا جی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز بہت محنتی ہیں اور عوام کے لیے لگن سے کام کر رہی ہیں۔ سماجی

چاہت فتح علی خان کا گانا ’بدو بدی‘ یوٹیوب پر بحال کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیٹ سینسیشن و انٹرٹینر، خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا مشہورِ زمانہ گانے ’اکھ لڑی بدو  بدی‘ کا ری میک ’بدو بدی‘ یوٹیوب پر بحال کر دیا گیا ہے۔ گلوکار و اداکار چاہت فتح علی خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور یوٹیوب چینل پر

برطانوی نژاد پاکستانی ڈیزائنرصوفیہ شفیق کے ملبوسات کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)برطانوی نژاد پاکستانی ڈیزائنرصوفیہ شفیق کے ملبوسات کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا،عمدہ ملبوسات اور اس کے ڈیزائنز نے ثابت کردیا ہے کہ اگر لباس میں شرم وحیاکا عنصر جھلک رہا ہوتو پھر مغربی لباس پہننے میں کوئی برائی نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوفیہ شفیق برطانوی نژاد

صوفی ازم پر مبنی میوزیکل ڈرامہ “می رقصم”ہفتہ کو پیش کیا جائیگا

اسلام آباد(سدھیرکیانی) ریڈ میڈیا سرکل اور شاکر سمراٹ آرٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام پی این سی اے کے اشتراک سےصوفی ازم پر مبنی میوزیکل ڈرامہ “می رقصم” 29 جون بروز ہفتہ کی شام پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں پیش کیا جائیگا۔ اس ڈرامے کے ہدایتکاراسلم پھلروان ہیں جبکہ

بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی، مہوش حیات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی، مہوش حیات

فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ،اداکار سلطان راہی کی 86 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، بلاک بسٹر فلم’ مولا جٹ‘ سمیت سیکڑوں فلموں میں اداکاری کے جو ہر دکھانے والے فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ نے3 دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کیا۔ پنجابی فلموں کے

سلمان خان کو کیسی لڑکی کی تلاش ہے، والد نے انکشاف کردیا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے بعد شادی سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، تاہم ہر ایک کو اداکار سلمان خان کی شادی کا انتظار ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے والد ، بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر سلیم خان نے میڈیا

افشاں زیبی نے برطانوی شہریت کے حصول کیلئے اپنے پارٹنرزکوہی دھوکہ دے ڈالا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی فوک گلوکارہ افشاں زیبی مبینہ طور پر برطانوی شہریت کے لئے اپنے پارٹنرزاورکلائنٹس کو دھوکہ دینے سے بھی باز نہ آئیں۔برطانوی شہریت کے لئے مسلسل انگلینڈ کے دورے کرنے والی افشاں زیبی کے تمام شوز فلاپ ہونے کے بعد اپنے پارنٹرزکو دھمکیاں دینے پر اترآئیں۔ تفصیلات کے