منگل,  21 اکتوبر 2025ء

شوبز

سلمان خان نے بالی وڈ میں زندگیاں برباد کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں زندگیاں برباد کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔ سلمان خان پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ انہوں نے ذاتی رنجشوں کے سبب کئی اداکاروں اور جونیئر آرٹسٹس کے کیرئیر کو نقصان پہنچایا اور انہیں

’عاطف اسلم یا علی ظفر؟‘، بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کا دلچسپ جواب

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بولی ووڈ کی سپر اسٹار کرینہ کپور خان، جو کئی دہائیوں سے نسل در نسل بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی مشہور کپور فیملی سے تعلق رکھتی ہیں، اپنی منفرد اداکاری اور دلکش اور پرکشش شخصیت کی وجہ سے نہ صرف بالی ووڈ بلکہ دینا بھر

نادیہ خان کا اداکاری سے کوئی تعلق نہیں، وہ نہ اردو جانتی ہیں نہ انگریزی: خلیل الرحمن قمر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  معروف سینئر ڈرامہ نگار و شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ڈراموں پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے تمام پراجیکٹس پر تنقید کرتے ہیں، جن میں نادیہ خان، عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان شامل ہیں۔ حال

سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر کا معاملہ: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مزید 2 یوٹیوبرز کو طلب کرلیا
سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر کا معاملہ: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مزید 2 یوٹیوبرز کو طلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا پر آن لائن جوئے کی غیر قانونی ایپلیکیشنز کی تشہیر کے معاملے پر

ایمان کی رجب بٹ کے گھر واپسی ، علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف اور متنازع ڈیجیٹل کریئیٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ سےعلیحدگی کی گردش کرتی افواہوں کے باعث خبروں میں رہے۔ تاہم، ان تمام خبروں کی حقیقت آخرکار سامنے آگئی ہے۔ 7.3 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے رجب

شوبز انڈسٹری مختلف وجوہات پر چھوڑیں، پچھتاوا نہیں، اداکارہ کومل عزیز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ کومل عزیز نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری چھوڑنے پر کوئی پچھتاوا نہیں۔ انڈسٹری چھوڑنے کی مختلف وجوہات تھیں۔ معروف اداکارہ کومل عزیز (Komal Aziz) نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ شوبز انڈسٹری میں مجھے کبھی بھی پیسوں کا مسئلہ نہیں رہا۔ اور

سلمان خان نے بالکونی میں بلٹ پروف شیشہ کیوں لگایا؟

ممبی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ہمیشہ سہ سرخیوں میں اپنی جگہ بنائے رکھتے ہیں، چاہے وہ اپنی فلموں کی وجہ سے ہو یا ذاتی زندگی کی وجہ سے۔ پچھلے سال بھی وہ اس وقت خبروں میں ان رہے جب ان کے مشہور باندرہ گھر،

ٹام کروز نے 600 ملین ڈالر کیسے کمائے؟ ہالی وڈ اسٹار کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہالی وڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے اپنے 40 سالہ کیریئر پر روشنی ڈالتے ہوئے زندگی کے اہم اسباق شیئر کیے اور بتایا کہ کس طرح انہوں نے 600 ملین ڈالر کی بڑی سلطنت قائم کی۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق حال ہی میں ٹام کروز نے

بیٹے آریامن نے 13 سال کی عمر میں ایک سال تک کمرے میں خود کو بند رکھا، آرچنا پورن سنگھ کا انکشاف

دہلی (روشن پاکستان نیوز) معروف بالی ووڈ اداکارہ آرچنا پورن سنگھ نے اپنے بیٹے آریامن سیٹھی کے ذہنی دباؤ (ڈپریشن) کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ آرچنا پورن سنگھ نے حال ہی میں اپنے بیٹے آریامن سیٹھی کے و لاگ پر ان کے ساتھ گفتگو کی۔ اس دوران

شاہ رخ خان اور دیپیکا کے خلاف مقدمہ درج کیوں ہوا؟

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کے معروف سپر اسٹار شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے خلاف ایک گاڑی میں تکنیکی خرابیوں کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کے شہر بھارت پور میں مقامی وکیل کیرتی سنگھ کی جانب سے