جمعرات,  25 جون 2026ء

شوبز

اداکارہ نور زرمینہ نےمس یونیورس پاکستان 2024کا ٹائٹل جیت لیا

  اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نےمس یونیورس پاکستان 2024کا ٹائٹل جیت لیا۔نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان ہفتہ کو مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ہونے والی ایک ویڈیو میں کیا گیا۔ نور زرمینہ نے کہا کہ وہ اپنے ملک میں مثبت تبدیلی لانا چاہتی ہیں۔مس

خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)ضلع کچہری لاہور نے ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیگر 11 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس

راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار لیا گیا  ۔ نجی ٹی وی کے مطابق راحت فتح علی خان پروگرام کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچے تھے جہاں انہیں روک لیا گیا۔ راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء کا واقعہ ، مکمل کہانی منظر عام پر ،دیکھیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء کی کہانی منظر عام پر آگئی۔خلیل الرحمان قمر خود 12 بجے رات آنے والی فون کال پر ایک لڑکی کے گھر پہنچ گئے تھے۔ ایف آئی آر میں لکھوایا کہ بڑی مار پڑی، قیمتی گھڑی اور

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو گرفتار کرلیا گیا، کیوں ؟ جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے اور بعد میں انہیں گرفتار کر کے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشاف

 ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے شہرت رکھنے والی سُپر اسٹار کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک اچھی طالبہ تھیں اور وکیل بننا چاہتی تھیں۔ کرینہ کپور، جو اب بالی ووڈ کی ٹاپ اداکارہ ہیں، اُنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز سال 2000 میں

معروف اداکار ٹیپو شریف کے والددنیا ئے فانی سے چل بسے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد کا انتقال ہوگیا۔ اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر کا اعلان کیا۔اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں بتایا کہ اُن کے والد، اُن کے دوست اکرام بھٹی

اروشی روٹیلا کی نازیبا ویڈیو لیک، اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

ممبئی(روشب پاکستان نیوز) نازیبا ویڈیو لیک کے بعد بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی اپنے مینیجر کے ساتھ آڈیو کال بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کال ریکارڈنگ میں سنا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ویڈیو لیک ہونے پر شدید غصے کا اظہار کررہی ہیں۔ اس موقع پر

ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر طلاق کی خبریں گرم

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی طلاق کی پوسٹ پر ردعمل نے ایک بار پھر فلمی دنیا کی  مقبول جوڑی کے درمیان علیحدگی کی خبروں کو ہوا دے دی۔ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ

عائشہ جہانزیب کے شوہر نے تصویر کادوسرا رخ بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج کل مشہور میزبان اور اداکارہ عائشہ جہانزیب خود پر ہونے والے تشدد کی وجہ سے خبروں میں ان ہیں۔ عائشہ جہانزیب نے اپنے شوہر حارث علی کے خلاف گھریلو تشدد کی ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ جب انہوں نے یہ خبر میڈیا کو دی