








لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ سپر اسٹار دیو آنند اور گیتا بالی کے مشہور گیت پر فلمی ناز و انداز کے ساتھ رقص کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ ڈراما ’ہمسفر‘ ، ’صدقے تمھارے‘ ، ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ اور ’شہرِ ذات‘ میں اپنی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاو¿نٹ سے شیئر کردہ ایک پوسٹ میں کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں جہاں خواتین مردوں کے ظلم کا شکار ہیں وہیں بہت سی خواتین ایسی بھی ہیں جو مردوں پر ظلم کرتی ہیں۔ شہریار منور کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی اداکارہ تلوتما شومے نے دہلی میں جنسی ہراسانی کا شکار بننے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایک مرتبہ سردیوں کی شام میں بس کا انتظار کررہی تھیں جب یہ خوفناک واقعہ پیش آیا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ اسٹیشن

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ اداکار سنجے دت کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سنجے دت کل 29 جولائی کو 65 سال کے ہوجائیں گے اور ان کا شمار بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار نے کئی سپر ہٹ

سیول(روشن پاکستان نیوز) عالمی شہرت یافتہ کورین بینڈ بی ٹی ایس نے اسپاٹے فائی پر 40 بلین اسٹریمز کا ریکارڈ قائم کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جیمن، جن، جنگکوک، جے ہوپ، آر ایم، سوگا اور وی پر مشتمل مشہور آل بوائے گروپ نے تاریخ کے پہلے گروپ اور ایشیائی بینڈ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی میزبان و ماڈل متھیرا نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دبے الفاظوں میں تنقید بھی کر دی اور کہا کہ صبح کے 4 بجے تو اپنی گرل فرینڈ کے گھر جانا بھی بدتمیزی ہے۔ متھیرا نے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر و ہدایتکارہ فرح خان کی والدہ وفات پاگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے فرح خان اور ساجد خان کی والدہ کی وفات کی تصدیق کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب

اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نےمس یونیورس پاکستان 2024کا ٹائٹل جیت لیا۔نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان ہفتہ کو مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ہونے والی ایک ویڈیو میں کیا گیا۔ نور زرمینہ نے کہا کہ وہ اپنے ملک میں مثبت تبدیلی لانا چاہتی ہیں۔مس

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ضلع کچہری لاہور نے ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیگر 11 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس