








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ و کامیڈین بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ یہ میرا فرض بنتا ہے کہ میں اپنے سابق شوہر کے خلاف کسی کو کچھ برا کہنے کی اجازت نہ دوں۔ یوٹیوب کی دنیا میں حال ہی میں قدم رکھنے والی اداکارہ بشریٰ انصاری

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل تاپسی پنو نے کہا ہے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی خواتین کے لیے دوسرے شہروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے۔ اداکارہ تاپسی پنو نے حال ہی میں بالی ووڈ بیبو، کرینہ کپور کو پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیا ہے۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ماضی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کو مقبول فلمیں دینے والی فلم اسٹار ریشم نے ملازم پر تشدد کرنے کے تنازع میں گلوکار راحت فتح علی خان کا دفاع کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔ رواں سال 27 جنوری کو سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)سال 1988 میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والے دبنگ اسٹار سلمان خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بالی ووڈ میں بھائی جان سے مشہور سلمان خان کا شمار اُن امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کامیاب کیریئر میں بالی ووڈ کو متعدد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ سٹار سنجے دت برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے کے باعث فلم سن آف سردار 2 سے ڈراپ کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے د ت کا ویزا 1993 میں ان کی گرفتاری کی وجہ سے مسترد ہوا ہے، واضح رہے کہ 2012 کی

ویانا(روشن پاکستان نیوز)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ کردیئے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد کنسرٹ منسوخ کئے گئے ہیں۔ میوزک انتظامیہ کا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان، صنم جنگ کی بہن، آمنہ جنگ کے ہاں بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ کے اختتام پر اداکارہ صنم جنگ کے یہاں 8 سال بعد دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ صنم جنگ نے اس خوشخبری کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف ڈرامہ پروڈیوسر وڈائریکٹرعاصمہ بٹ نے کہا ہے کہ آرٹس کونسلز میں کسی بھی سیاسی مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے،آرٹس کونسلز فنکاروں کیلئے ہیں،انہیں افسر شاہی سے آزاد کرائیں گے، آرٹس کونسلز میں اگر فنکار پروگرام نہیں کر سکتے تو پھر وہاں سیاسی لوگ بار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم کی بیٹی گولڈ میڈلسٹ سنگرعاتکہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی مدھر آواز میں خوب صورت غزل گاکرحاضرین کے دل موہ لئے ۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ سنگرعاتکہ صرف 12 سال کی ہیں اور اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا فن

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہندو مذہب کی پیروی نہیں کرتیں۔ حال ہی میں تیمور اور جہانگیر کی سابقہ آیا للیتا ڈی سلوا (پیشہ ورانہ نرس) نے بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پنک ولا کو