اتوار,  03 مئی 2026ء

شوبز

سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مہنگائی کم نہ ہو سکی، گزشتہ روز سیالکوٹ میں ٹماٹر کی قیمت 700 روپے کلو تھی۔ راولپنڈی میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز کرکے اشیاء کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے، 180 روپے کلو سرکاری قیمت کے برعکس عام مارکیٹ میں ٹماٹر 400 روپے کلو میں

سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونا کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 74ہزار300 روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 3 ہزار515 روپےسستاہوا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار168 روپے ہوگئی۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا ہے؟ دنیا

اسٹاک مارکیٹ میں 99 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر 99 ہزار کی حد عبو کر لی ، دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

رواں سال پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی اور پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں10فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

سونیا حسین کی فلم “ببلی/بابر” کانز ورلڈ فیسٹیول کے لئے منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستا نی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی،ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے  لئے منتخب کیا گیا ہے۔ اداکارہ سونیا حسین نے کہا، یہ میرے لیے انتہائی خوشی کا لمحہ ہے کہ

سینیئر اداکار و لکھاری موجودہ دور کے ڈراموں کے نامناسب موضوعات پر پھٹ پڑے

سینیئر اداکار و لکھاری سید محمد احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈرامے نہیں بن رہے، جنہیں ہم ڈراما کہتے ہیں وہ کچھ اور ہے، ہر جگہ دیور اور جیٹھ کے دل آجانے کے موضوعات پر بنے ڈرامے چل رہے ہیں۔ سید محمد احمد نے حال ہی میں مزاحیہ

شاہ رخ خان کی اس گھڑی کی قیمت جانتے ہیں؟

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ویسے تو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے پاس کھڑیوں کے مختلف کلیکشنز موجود ہیں لیکن حال ہی میں انہیں جو گھڑی پہنے دیکھا گیا اس کی قیمت نے صارفین کو دنگ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے چند ہفتے قبل لوکارنو

سلمان خان کو دھمکیاں، 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکیوں کے بعد شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ بالی ووڈ  کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم “سکندر” کی شوٹنگ حیدرآباد میں دوبارہ شروع کر دی جو ایک

امیتابھ نہ شاہ رخ، بالی ووڈ میں سب سے پہلے رولز رائس کس کے پاس تھی؟

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)رولز رائس کا شمار لگژری اور مہنگی ترین گاڑیوں میں ہوتا ہے لیکن بالی ووڈ میں یہ گاڑی سب سے پہلے مشہور زمانہ اداکارہ کے پاس رہی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں سب سے پہلے رولز رائس گاڑی نہ ہی امیتابھ بچن اور نہ ہی

زندگی میں رشتے نبھانے کیلئے محبت اور اعتماد ضروری ہے ، سیمی راحیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے کہا ہے کہ زندگی میں رشتے نبھانے کیلئے محبت اوراعتماد  ضروری ہے۔ سیمی راحیل نے کہا کہ رشتوں میں سمجھوتے یہ دو طرفہ ہوتے ہیں، رشتے بہتر طریقے سے چلانے کے لیے دونوں شراکت داروں کو ایک دوسرے کو محبت اورجگہ