جمعرات,  12 مارچ 2026ء

شوبز

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا سونا جعلی نکلا ،10 لاکھ شرط بھی ہار گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹک ٹاک شخصیت کاشف ضمیر — جو بھاری سونے کی چینیں اور گھر میں شیر رکھنے کے باعث پہلے ہی شہرت رکھتے ہیں — ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے، جب ان کا دعویٰ کیا گیا قیمتی سونا جعلی نکلا اور وہ اپنے

پہلی بیوی اچھی ہے تو دوسری شادی کی کیا ضرورت؟ بہروز سبزواری کا دوسری شادی کے سوال پرجواب وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے پہلی بیوی کی موجودگی میں  دوسری شادی کو امتحان قرار دے دیا۔ اداکار بہروز سبزواری حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے جس دوران ایک مداح نے ان سے  فٹنس کا سوال کیا جس پر ان

سولہ سال بعد تھری ایڈیٹس 2 بننے کو تیار، کب ریلیز ہوگی؟
سولہ سال بعد تھری ایڈیٹس 2 بننے کو تیار، کب ریلیز ہوگی؟

ممبئی(روشن پاکستامن نیوز) بھارتی سینما کی تاریخی فلم 3 ایڈیٹس کسی تعارف کی محتاج نہیں اور راجکمار ہیرانی کی ہدایتکاری میں بننے والی مشہور فلم نے ناظرین کے ذہنوں پر گہرا اثر چھوڑا جب کہ شائقین اور ناقدین دونوں کی طرف سے اسے بے حد سراہا گیا۔ اب بھارتی میڈیا

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے قوم سے معافی مانگ لی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے گرفتار کے بعد 100 روز خاموشی توڑتے ہوئے پوری قوم سے معافی مانگ لی معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے اپنے ایک ویڈیو میں کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھے کہ ویڈیو کا مقصد اپنے خلاف درج ایف آئی آر

شاہ رخ نے کاجول اور ٹوئنکل کے شو میں آنے سے انکار کی وجہ بتادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اداکارہ  کاجول اور ٹوئنکل کھنہ کے شو  ’ ٹو مچ ‘ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بالی وڈ کی مشہور اداکارائیں کاجول اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ چند ماہ سے ٹاک شو ’ ٹو مچ‘ کی میزبانی

ٹک ٹاکر پیاری مریم کے انتقال سے قبل کا آخری ولاگ وائرل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم کے دورانِ زچگی انتقال کے بعد سامنے آنے والے ان کے آخری ولاگ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ مریم نے اپنی ویڈیو میں حمل کے آخری ایام، گھر والوں کی خوشی، بچوں کی تیاریوں اور

فضا علی نے ندا یاسر کو فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا
فضا علی نے ندا یاسر کو فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر حال ہی میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ ندا یاسر نے اپنے شو میں کہا کہ بعض ڈیلیوری رائیڈرز جان بوجھ کر چھوٹا پیسہ

اپنے ماضی کیلئے کوئی نصیحت نہیں، ماضی کی ماہرہ کو صرف گلے لگانا چاہوں گی: اداکارہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میں ماضی کی ماہرہ خان کو کوئی نصیحت نہیں کروں گی ، صرف اسے گلے لگانا چاہوں گی۔ اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار فواد خان حال ہی میں جیو پوڈ کاسٹ کے مہمان بنے تھے جس

سجل علی کا کھلے مین ہول میں گرنے والے بچے کی موت پر سخت ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی نے کراچی نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے سے تین سالہ بچے ابراہیم کی ہلاکت پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں سجل علی نے شہر کے

مرینہ خان کا اپنے کیریئر کے عروج پر خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ہدایتکارہ و سینئر اداکارہ مرینہ خان نے اپنے کیریئر کے عروج پر خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے سرکاری ٹی وی پر ایک شو میں اپنی صحت سے متعلق بتایا کہ کیریئر کے عروج پر انہیں