







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لئے بیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رقم پاکستان میں پاور ڈسٹری بیوشن کے نظام کی جدت پر خرچ کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف بی آر نے بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل فون لانےکی اجازت ہوگی۔ ایف بی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ کی نامور جوڑی امیتابھ بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں گزشتہ دو سالوں سے زیرِ گردش ہیں لیکن دونوں کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ اب امیتابھ بچن نے ان افواہوں کے بیچ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.34 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں 0.34 فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.57 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسلام آباد (سدھیر احمد کیانی) پاکستان ٹیلیویژن (پی ٹی وی) نیوز سنٹر میں ترک سفارتخانے کے اشتراک سے “ورلڈ ترک کافی ڈے” کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد ترک ثقافت کی قدیم وراثت اور ترکی کی مشہور کافی کی روایت کو

ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقامی سیمنٹ کی ترسیلات میں نومبر 2024 کے دوران معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کے لیے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2024 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس نے ایک لاکھ پانچ ہزار کی حد بھی عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی گراوٹ کا شکار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف پروڈیوسر و اداکار فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے اپنے مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کے سیکوئل پر خاموشی توڑ دی ہے۔ پاکستان اور بھارت میں مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کا