







ممبئی (روشن پاکستان نیوز)کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار ملزم سکیش چندر شیکھر نے جیل سے بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ایک اور خط لکھ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیش چندر شیکھر200 کروڑ بھارتی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں2015 سے بھارت کی تہاڑ

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اور بگ باس 17 کی سابقہ امیدوار عائشہ خان نے خود کو بھارتی ہانیہ عامر کہے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں عائشہ خان نے ایک انٹرویو دیا جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ ‘آپ کو بھارت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 11 ہزار کی حد عبور کر لی۔ جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس

ممبی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے معروف گلوکار شان کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی زد میں آکر ایک 80 سالہ خاتون کو شدید جھلس گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اداکار خاقان شاہنواز کی جانب سے بالی وڈ سپر اسٹار کرینہ کپور کی عمر سے متعلق کیے جانے والے تبصرے نے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ ابھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہنواز نے حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک بار پھر 14 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ بھی برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز )مشہور تامل فلم اسٹار اللو ارجن کی فلم پشپا 2نے تین ہفتوں میں 57 کروڑ کمالیے،فلم نے دنیا بھر سے ایک ہزار 500 کروڑ روپے کمائے۔ سوکمار کی ہدایت کاری میں بننے والی تامل فلم پشپا 2 ریلز ہونے کے تین ہفتوں میں 57 کروڑ بھارتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے، مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر بروز بدھ کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پرمرکزی بینک بند رہے

تیرانا(روشن پاکستان نیوز )البانیہ کی حکومت نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق البانوی حکومت نے ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستانی اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ زینب کے درمیان علیحدگی کی خبروں پر ان کی بہن اور اداکارہ حمائمہ ملک نے حقیقت بیان کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر زیرِگردش دعوؤں کے مطابق زینب کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک مبہم اسٹوری اپڈیٹ ہوئی جسے دیکھ