اتوار,  21 دسمبر 2025ء

شوبز

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 11 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت گر گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 11 ہزار کی حد عبور کر لی۔ جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس

معروف بھارتی گلوکار کے گھر پر آگ لگ گئی، خاتون جھلس کر شدید زخمی

ممبی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے معروف گلوکار شان کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی زد میں آکر ایک 80 سالہ خاتون کو شدید جھلس گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم

پاکستانی اداکار کا کرینہ کپور سے متعلق کیا جانیوالا تبصرہ وائرل، مداح بھڑک اٹھے

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اداکار خاقان شاہنواز کی جانب سے بالی وڈ سپر اسٹار کرینہ کپور کی عمر سے متعلق کیے جانے والے تبصرے نے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ ابھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہنواز نے حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار ، انڈیکس نے پھر ایک لاکھ 14 ہزار کی حد کو چھو لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک بار پھر 14 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ بھی برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا

اللو ارجن کی فلم پشپا 2نے تین ہفتوں میں 57 کروڑ کمالیے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز )مشہور تامل فلم اسٹار اللو ارجن کی فلم پشپا 2نے تین ہفتوں میں 57 کروڑ کمالیے،فلم نے دنیا بھر سے ایک ہزار 500 کروڑ روپے کمائے۔ سوکمار کی ہدایت کاری میں بننے والی  تامل فلم پشپا 2  ریلز ہونے کے تین ہفتوں میں 57 کروڑ بھارتی

اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے، مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر بروز بدھ کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پرمرکزی بینک بند رہے

البانیہ کا بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان

تیرانا(روشن پاکستان نیوز )البانیہ کی حکومت نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق البانوی حکومت نے ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے کا فیصلہ

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کو طلاق کی خبریں، حمائمہ ملک نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستانی اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ زینب کے درمیان علیحدگی کی خبروں پر ان کی بہن اور اداکارہ حمائمہ ملک نے حقیقت بیان کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر زیرِگردش دعوؤں کے مطابق زینب کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک مبہم اسٹوری اپڈیٹ ہوئی جسے دیکھ

حافظ آباد: رات 12 بجے دوکانات بند کروانے سے کاروباری طبقہ نالاں

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – شہر میں رات 12 بجے دوکانات اور کاروباری مراکز بند کرنے کے پولیس کے حالیہ احکامات سے کاروباری طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے گزشتہ 2 روز سے شہر بھر میں رات 12 بجے تمام کاروباری

شاہ رخ خان اپنی رہائشگاہ “منت” کو مزید بڑھانے کے خواہشمند، کتنا خرچہ آئے گا؟

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی رہائشگا “منت” کی مزید 2 منزلیں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی رہائشگاہ “منت” ممبئی میں واقع ہے۔ جس کا شمار عالیشان جائیدادوں میں ہوتا