پیر,  20 اکتوبر 2025ء

شوبز

شاہ رخ خان کے ساتھ بھی فلم کی آفر ہو تو بھارت نہیں جاؤں گی، مومنہ اقبال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ وہ بھارت جا کر کام کرنے کی خواہشمند نہیں، چاہے انہیں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہی کیوں نہ ہو۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مومنہ اقبال

ہمایوں سعید کا ملک بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے شوبز کی دنیا میں نئے چہروں کو متعارف کرانے کے لیے ایک بڑے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ہمایوں سعید نے نوجوانوں کو دعوت دی

سلمان خان کو اسکول سے کیوں نکالا گیا تھا؟ دبنگ اداکار نے سارا قصہ سنا دیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بچپن میں  اسکول سے نکالے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں سلمان خان عامر خان کے ہمراہ ٹاک شو‘ ٹو مَچ وِد کاجول اینڈ ٹوئنکل کھنہ‘ کے پہلے مہمان بنے، جس دوران سلمان اور عامر نے اپنی

’ایک دن میرے بچے ہوں گے اور جلد ہوں گے‘، سلمان باپ بننے کے خواہش مند

ممبی (روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ  کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے باپ بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن میرے بچے ہوں گے اور جلد ہوں گے۔ حال ہی میں سلمان خان عامر خان کے ہمراہ ٹاک شو‘ ٹو مچ ود کاجول اینڈ ٹوئنکل

قیصر محمود کی قیادت میں “قوالی نائٹ” – روحانی موسیقی کی شام 4 اکتوبر کو ہائیڈ ٹاؤن ہال میں منعقد ہو گی

لندن (روشن پاکستان نیوز) – عالمی شہرت یافتہ قوال قیصر محمود اور ان کی ٹیم کی جانب سے ایک شاندار “قوالی نائٹ” کا انعقاد 4 اکتوبر 2025 کو ہائیڈ ٹاؤن ہال، برطانیہ میں کیا جا رہا ہے۔ یہ روحانی اور ثقافتی شام صوفی موسیقی کے مداحوں کے لیے ایک ناقابل

حرام کاموں سے بہتر مرد دوسری شادی کرلے:صائمہ قریشی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستانی اداکارہ صائمہ قریشی کا کہنا ہے کہ 95 فیصد مرد دوسری شادی کے خواہشمند ہیں لہٰذا حرام کاموں سے بہتر مرد دوسری شادی کرلے۔ اداکارہ صائمہ قریشی نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں مختلف موضوعات پر گفتگو کے ساتھ ساتھ مردوں کی دوسری

شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرلیا

ممبئی(روشن پاکستن نیوز) بالی ووڈ کے کنگ کہلائے جانے والے اداکار شاہ رخ خان نے 33 سالہ اپنے شاندار فلمی کیریئر کے بعد پہلا نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کر لیا ہے، یہ اعزاز انہیں ان کی فلم جوان میں بہترین مرکزی اداکار کی شاندار پرفارمنس دیا گیا۔ شاہ رخ خان

ببرک شاہ نے اداکارہ ریما خان کو اوور ریٹڈ قرار دے دیا

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار ببرک شاہ نے اداکارہ ریما خان کی اداکاری کو اوور ریٹڈ قرار دے دیا۔ یوٹیوب چینل کو دئے گئے انٹرویو میں ببرک شاہ نے کہا کہ ریما خان کو ہمیشہ ان کی خوبصورتی اور رقص کی مہارت

سلمان خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان فلم بیٹل آف گالوان  کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فلم کے لداخ شوٹنگ شیڈول کے دوران زخمی ہوئے۔ یہ فلم کی شوٹنگ کا مشکل ترین حصہ تھا جو 45 دنوں میں مکمل کر لیا گیا ہے۔

معروف بھارتی اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر گرنے کے بعد دوران علاج چل بسے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے روبو شنکر 46 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  اداکار  روبو شنکر گزشتہ دنوں  فلم کی شوٹنگ کے دوران اچانک گرنے کے بعد چنئی کے ایک نجی اسپتال