جمعه,  28 مارچ 2025ء

شوبز

سوشل میڈیا ہماری زندگی پرحاوی ہو چکا ہے، زارا نور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اداکارہ زارا نورعباس نے سوشل میڈیا کے سبب معاشرے میں پھیلنے والی برائی اور تاریک مستقبل پر لب کشائی کردی۔ زارا نورعباس نے کہا ہے کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا ہماری زندگی پرحاوی ہوچکا ہے، کیا آپکو معلوم ہے آپ کن

فلم ’گجنی‘ میں کلپنا ’عامر‘ کی حقیقت جانے بنا کیوں مری؟ ڈائریکٹر کا انکشاف

ممئی(روشن پاکستان نیوز) جب بھی بالی وڈ کی جذباتی فلموں کا ذکر ہوتا ہے، 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم ’گجنی‘ کا نام ضرور لیا جاتا ہے۔ یہ فلم نہ صرف اپنی زبردست کہانی اور ایکشن سے مشہور ہوئی بلکہ اس میں ایک ایسا المیہ بھی تھا جس نے ناظرین

جب رمضان ٹرانسمیشن نہیں تھی تو لوگ زیادہ عبادت کرتے تھے: بشریٰ انصاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشنز سے قبل لوگ عبادت پر زیادہ توجہ دیتے تھے۔ بشریٰ انصاری نے ڈیلی وی لاگنگ کرتے ہوئے رمضان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ  آج کل رمضان میں رونقیں لگی

برطانیہ کی عدالت نے اکرم راہی کوساڑھے آٹھ کروڑ روپے جرمانہ کر دیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی عدالت نے پاکستانی گلوکار اکرم راہی کو 2 میوزک کمپنیوں مووی باکس اور اورینٹیل سٹار ایجنسیز کے ساتھ دھوکہ دہی پر ایک لاکھ 50 ہزار پاﺅنڈ ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے,گلوکار کو مجموعی طورپر ساڑھے آٹھ کروڑجرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ اور ساتھ ہی

زیبا بختیار نے عدنان سمیع سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آ گئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)80 اور 90 کی دہائی میں اپنے جادوئی حسن اور نیچرل اداکاری کے باعث شہرت حاصل کرنے والی زیبا بختیار کی ازدواجی زندگی ہمیشہ مسائل کا شکار رہی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 1988 میں ڈرامہ سریل انار کلی سے اپنی پہچان بنانے والی زیبا

مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی بتا دیا
مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی بتا دیا

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا انہوں نے نام بھی بتا دیا۔ اداکارہ کی جانب سے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر دی گئی، اپنے نومولود کے ہمراہ انہوں نے چند تصاویر

پاکستانی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ناک کا مذاق اڑانے پر سیف علی خان کا بیٹا بھڑک اٹھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بولی وڈ کے اسٹار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے اپنی ڈیبیو فلم ”نادانیاں“ پر ایک پاکستانی شخص تیمور اقبال سے سخت لفظوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ صورتحال اس وقت مزید بگڑ گئی جب تیمور نے ابراہیم کی ظاہری حالت پر تبصرہ کیا، جس

جاوید شیخ نےعمران ہاشمی کی بدتمیزی کا کیساانتقام لیا؟

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)معروف فلم وٹی وی اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں لوگوں کی جتنی ممکن ہو، مدد کرتا ہوں، ہم سب کو لوگوں کی مدد کرنا چاہیے، رمضان کا مطلب ہی یہی ہے کہ آپ نے کم کھانا ہے، آپ جو گیارہ مہینے

ڈراموں میں رونے کا کردار مشکل ہوتا ہے، سارہ خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اداکارہ سارہ خان نے اپنے مختلف ڈراموں میں رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے لئے رونا بہت مشکل ہے۔ حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے برطانیہ میں ایک تقریب کے دوران ڈراموں میں اپنے رونے والے سین سے

کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے، اشنا شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے بیوٹی فلرز کروانے کا خوفناک تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب انہیں کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے اشنا شاہ نے بتایا کہ مجھے انسومنیا ہے جس کی وجہ سے میری