جمعرات,  03 اپریل 2025ء

سائنس

روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانےکا منصوبہ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس اور چین مستقبل کے منصوبوں کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی خلائی ایجنسی Roscosmos کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس

فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک اور انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ آگیا۔ دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ فیس بک

سائنس فکشن فلم کے جیسی ہی سڑک کے ساتھ ساتھ فضا میں پرواز کرنے والی منفرد گاڑی سامنے آ گئی

ایک ایسی انوکھی گاڑی جو زمین پر چلنے کے ساتھ ساتھ ہوا میں بھی اڑتی ہے، جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کسی سائنس فکشن فلم سے نکل کر ہماری دنیا میں پہنچ گئی ہے۔ امریکی کمپنی الفا ایروناٹکس کی 2 سیٹوں والی اڑنے والی گاڑی ابھی تک صارفین

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشہور برانڈ کے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے الوحید کالونی حالی روڈ پر جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ یہ فیکٹری مشہور برانڈ کے مشروبات کی نقل تیار کرتی

بصارت سے محروم صارفین کے لیے گوگل کی جانب سے اچھی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی مقبول سروس میپس میں ایک دلچسپ فیچر شامل کیا ہے جس سے بصارت سے محروم صارفین بھی مستفید ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گوگل میپس میں حالیہ مہینوں میں متعدد

شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں یا کنوارے؟ سائنس نے کیا بتایا ،جواب جانیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )شادی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔مگر شادی شدہ افراد زیادہ خوش باش او ر صحت مند ہوتے ہیں یا تنہا زندگی گزارنے والے؟اس کا جواب کافی دلچسپ ہے اور

سائنس فکشن فلموں کا خیال حقیقت بن گیا،لیپ ٹاپ اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہو گیا ، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک کمپنی نے ایک ایسا منفرد لیپ ٹاپ تیار کیا ہے جس کی سکرین شفاف ہے یعنی اس کے ذریعے دیکھنا ممکن ہے۔ایک چینی کمپنی Lenovo نے یہ پروٹو ٹائپ لیپ ٹاپ بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس میں پیش کیا۔ یہ لیپ ٹاپ ایک کی

انسٹا گرام میں فرینڈ میپ فیچر کا اضافہ 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز):انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فرینڈ میپ کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ فیچر کے ذریعے آپ اپنے دوستوں کو فوٹو شیئرنگ سروس میں ایک میپ جیسے یوزر انٹرفیس میں دیکھ سکیں گے۔یہ فیچر اسنیپ چیٹ کے اسنیپ میپ سے ملتا جلتا ہے۔ ایک سوشل میڈیا

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے بہت بڑی سہولت دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے عمر کی حد کم کر کے 13 سال کر دی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے برطانیہ اور یورپی

آئی فون کے پرانے ماڈل لینا بھی محال ہوگیا، کتنا پی ٹی اے ٹیکس دینا ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کہتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایک بار آئی فون استعمال کرلے تو واپس اینڈرائیڈ کی طرف نہیں جاتا، اگر آپ آئی فونز استعمال کرتے ہیں تو اس کی صلاحیتوں کے معترف ضرور ہوں گے، لیکن اگر نہیں کرتے اور آئی فون پر منتقل ہونا چاہتے ہیں