گورنرخیبرپختونخواہ نے طالبہ کی خواہش پوری کردی

کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے 13ویں کانووکیشن کی تقریب،میری ڈگری کے اصل حقدارمیرے والد ہیں،گورنرکے پی کے نے طالبہ کی خواہش پوری کردی۔اسٹیج سے نیچے اتر کر طالبہ کے بزرگ والد کوڈگری دی۔ گورنرخیبرپختونخوا حاجی مزید پڑھیں

ممکنہ ردعمل سے بچنے کے لئے سوال بنانے والے جز وقتی لیکچرار کو نوکری سے نکال کر بلیک لسٹ قرار دے دیا گیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) ملک کی صف اول کی جامعہ کامسٹیس یونیورسٹی کے امتحان میں اسلامی اقدار کے برخلاف وزارتی مراسلے پر فوری ردعمل دینے کے بجائے یونیورسٹی نے دو فروری کو وزارت کو جواب دینا گوارہ کیاجانے لگا،کامسٹیس مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں 50لاکھ افراد گلیشئیر پگھلنے سے متاثر ہوسکتے ہیں

لندن(روشن پاکستان ویب ڈیسک) نئی پریشان کن تحقیق سامنے آگئی،بین الاقوامی ماہرین نے سائنسی سروے کے بعد کہا ہے کہ جلد یا بدیر دنیا بھرمیں گلیشیئر پگھلنے سے لگ بھگ ڈیڑھ کروڑ افراد خطرے کی حد تک متاثر ہوسکتے ہیں مزید پڑھیں

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

برطانیہ کے معروف معالج پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس میں خود کار ’بیڈ ٹائم موڈ‘ ہونا چاہیے تاکہ انھیں استعمال کرنے والوں کی نیند میں خلل نہ پڑے۔ پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ اس مزید پڑھیں

رنگ بدلنے والی پٹی، ’اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی ممکن‘

برطانیہ کی باتھ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کے لیے رنگ بدلنے والی ایک بینڈج یعنی طبی پٹی کار آمد ہو سکتی ہے۔ یہ پٹی انفیکشن کا پتہ چلتے ہی مزید پڑھیں

کوئلے اور لکڑی کے ایندھن سے پناہ گزینوں کی صحت کو خطرہ

ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پناہ گزینوں کی جانب سے لکڑی اور کوئلے کے بطور ایندھن استعمال پر ’بہت زیادہ انحصار‘ سے ان کی صحت پر خوفناک اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ مزید پڑھیں