بدھ,  12 نومبر 2025ء

سیاست

ن لیگ123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرآئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کو نشستوں سے انکار کے بعد دیگر پارلیمانی جماعتوں میں خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں تقسیم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ای

7 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن بھی جاری ،کہاں اور کیوں ؟دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)بہاولپور میں میلہ چنن پیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے 7 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعرات 7 مارچ کو ضلع میں مقامی

صدارتی انتخاب، ایم کیو ایم آصف زرداری کی حمایت پر رضامند

کراچی (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کو قریب لانے کی کوشش کامیاب ہوگئی۔ منگل کو رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول

مریم اورنگزیب وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر،کونسی وزارت کسے ملے گی ؟تفصیل خبر میں

لاہور (نیوزڈیسک) مریم اورنگزیب کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو وزیر اعلیٰ منصوبہ بندی و ترقیات کا قلمدان بھی دیا جائے گا اور انہیں جنگلات و جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے

3 بچوں کےسفاک قاتل کو عمرقیدکی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کی مقامی عدالت نے 3 کمسن بچوں کو گلا دبا کر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں 3 کمسن بچوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جرم ثابت

تحریک انصاف نے اتوار کو احتجاج کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف نے نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے اور انہیں دیگر دو سیاسی جماعتوں میں تقسیم کیئے جانے کے خلاف اتوار کا احتجاج کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران

علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا کاچارج سنبھالتے ہی متعدد عہدیدار مستعفیٰ

خیبر پختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید ان نو عہدیداروں میں شامل تھے۔ جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علی امین گنڈا پور کی جانب سے صوبے کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کے چند دن بعد استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جاوید کے علاوہ

بانی پی ٹی آئی کا موقف واضح ،ووٹ چوروں کیساتھ کوئی مفاہمت نہیں ہوگی ،علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا بانی پی ٹی آئی نے کہا مینڈیٹ چوری کرنے والے اور کرپشن کرنے والوں کے ساتھ کوئی مفاہمت نہیں ہو سکتی، اگر چوروں کے ساتھ مفاہمت ہو تو پھر سارے چوروں کو رہا کر

جے یو آئی کا الیکشن دھاندلی کیخلاف تحریک تیز کرنے کا مشن 

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)ے یو آئی کا الیکشن دھاندلی کے خلاف تحریک تیز کرنے کا مشن ،مولانا فضل الرحمن دو روزہ دورہ پر آج رات لاہور پہنچیں گے۔ترجمان جےیوآئی پنچاب حافظ غضنفر عزیزکاکہناتھاکہ مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری اور طارق خان بلوچ بھی ہونگے۔

پاکستان تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار،دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار کر لی۔ پی ٹی آئی کے بانی ارکان پی ٹی آئی کی ریلیز کی قرارداد سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کریں گے جس پر 13 ارکان قومی اسمبلی کے دستخط