







لاہور(روشن پاکستان نیوز)جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 33 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا ۔اوردیگر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم ہوگا تو چھٹی والے دن بھی کھلیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد کے کیس میرے دل کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ٹریبونل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو قتل کرنے اور ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، دہشت گرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے؟ یہ سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی بشریٰ بی بی اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یک انصاف کے بانی وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر آتے دیکھ رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی بن چکے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار لوگوں کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کاکول میں کرکٹرز فوجی تربیت حاصل کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی حکام کرکٹرز کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے ٹیکنیکل کیڈر سپیشل برانچ کے لیے 2024 کی نوکریوں کا اعلان کیا ہے جس میں پوسٹ فکسنگ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 19 مارچ 2024 ہے۔ محکمہ نے اسسٹنٹ سپروائزر (ایکسپلوزیو ڈیٹیکشن سیکشن) (BS-09) کے عہدے کے لیے 10 جبکہ اسی سیکشن میں آپریٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کو نشستوں سے انکار کے بعد دیگر پارلیمانی جماعتوں میں خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں تقسیم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ای