بدھ,  17  ستمبر 2025ء

سیاست

بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی گئی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی، آرڈیننس کی منظوری بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کو ریگولیٹ اور کنٹرول کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ اتھارٹی بھنگ پلانٹ کی کاشت، نکالنے اور ریفائننگ مینوفیکچرنگ کا کام کرے گی۔ اتھارٹی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مارچ کیلئے بجٹ پیش کر دیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری خزانہ امر ترین نے کہا ہے کہ مارچ کے مہینے کے لیے پیشگی منظوری خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں لی

قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی، ڈپٹی اسپیکر نے گنتی سےپہلے ہی اجلاس ملتوی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی دھواں دار تقاریر کے دوران کورم کی نشاندہی کر دی گئی۔ قومی اسمبلی کاجلاس ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس کی صدارت کی۔ قومی اسمبلی میں پی پی

کیا پیپلزپارٹی میں زرداری کے علاوہ کوئی صدارت کے قابل نہیں ؟بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئر مین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا جب ہماری عورتیں جیل میں گئیں کیا جمہوریت کا درس دینے والوں نے ایک لفظ بھی بولا؟ہمارے کاغذات نامزدگی چھینے گئے، ہمارے لوگوں کو پابند سلاسل کیا گیا،جمہوریت کا درس دینے والوں نے کچھ بولا؟ تفصیلات کےمطابق قومی

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اکبر ایس بابر نےپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کو 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی

مریم نوازنے پنجاب میں پہلا مفت کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور: (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیاہے ۔ اعلامیے کیمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کینسر اسپتال کی سائٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی، انہوں نے کینسر اسپتال کی مجوزہ جگہ کا

گوادر میں سیلابی صورتحال ، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

گوادر(روشن پاکستان نیوز)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے اتوار کے روز گوادر ضلع کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا خود جائزہ لیا اور متاثرہ افراد کی مدد کی پیشکش کی۔ دورے کا مقصد ذاتی طور پر حالات کا جائزہ لینا اور سیلاب سے متاثرہ

صدارتی انتخاب کے لیے آصف زرداری کے کاغذات منظور کر لیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدارتی انتخابات کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ پڑتال کے بعد

مریم نواز کی شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارک بادپیش کی ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے شہبازشریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کو خادم مل گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم

پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش کی جانے لگیں۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان نیویارک میں شیڈول میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں کروڑوں میں فروخت کیلیے پیش ہونے لگیں، 9 جون