هفته,  21 مارچ 2026ء

سیاست

عظمیٰ بخاری کا پنجاب کی ڈیفامیشن کورٹ میں پہلا کیس دائر کرنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف ڈیفامیشن کورٹ میں پہلا کیس دائر کرنے جا رہی ہیں۔ یہ فیصلہ قریشی کے لگائے گئے الزامات کے بعد کیا گیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا

مذاکرات چاہتے ہیں تو عمران خان سے ملاقات کروا دیں، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اگر کوئی مذاکرات چاہتا ہے۔ تو پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائیں۔ بصورت دیگر حالات آگے کیسے بڑھیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے میڈیا سے

صوبہ ہزارہ کی مخالفت پر شدید ردعمل، ایمل ولی خان کے بیان کے خلاف مقامی قیادت اور عوام سراپا احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سینیٹر ایمل ولی خان کی جانب سے صوبہ ہزارہ بنانے کی مخالفت پر خطہ ہزارہ میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جس پر مختلف سیاسی و سماجی حلقوں اور مقامی عوام نے اس بیان کو سخت تنقید

ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کے حوالے سے پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ حلقہ پی پی 167 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے بعض

رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے خبردار کیا کہ بانی پی ٹی آئی  نے ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی جاری رکھی تو اُن کی پارٹی اور خیبر پختونخوا حکومت کو نقصان پہنچے گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ  وزیراعظم نے

بلدیاتی انتخابات کی ملتوی ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردِعمل

کراچی(عرفان حیدر) بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید ندیم منصور کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کرنا درست فیصلہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ

قائدِعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ: رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا شاندار خراجِ عقیدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیرِاعظم قائدِعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کے موقع پر رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ سحر کامران نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو

نئے سال 2026 پر سحر کامران کا قوم کے نام پیغام، امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کی دعا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے نئے سال 2026 کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال پاکستان اور اس کے عوام کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کا پیغام لے کر آئے۔ انہوں نے

حلقہ NA-47 میں ایم کیو ایم پاکستان کی تاریخی پیش رفت، تین یونین کمیٹیوں میں امیدوار میدان میں

اسلام آباد(عرفان حیدر) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-47 میں بلدیاتی سیاست کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ حلقے کی تین یونین کمیٹیوں (UCs) میں پارٹی کے تین امیدواروں کے میدان میں اترنے کو سیاسی حلقوں میں تاریخی پیش رفت قرار

ڈھاکا میں اسپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات سابق بنگلا دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی رہائش گاہ پر ہوئی، بھارتی وزیر خارجہ خود چل کر اسپیکر سردار ایاز صادق کی نشست پر آئے اور ان سے مصافحہ