منگل,  16  ستمبر 2025ء

سیاست

آصف زرداری کا دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونا جمہوریت کی فتح ،سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ کی مبارکباد

نوشہرہ ورکاں(دلشاد علی )پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے نائب صدر سابق تحصیل ناظم نوشہرہ ورکاں سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا

اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا ثبوت دے ،ن لیگ کےسٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ

گوجرانوالہ (دلشاد علی )مسلم لیگ ن کے سٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام لانے کی اشد ضرورت ہے سیاسی انتشار اور افرا تفری سے ملک معاشی طور پر مزید تنزلی کی جانب چلا جائے گا اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا

آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری ،کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی ؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے بی بی آصفہ بھٹو کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے، آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کے لیے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کےمطابق آصفہ بھٹو، آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے کے بعد شہید بینظیر آباد

دو وزارتوں میں دفاتر وسائل کا ضیاع ہیں،محسن نقوی کا دو وزارتوں کیلئے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان کیا۔ محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ وہ وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا

مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، لیکن ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ

پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے پی ٹی آئی ترجمان کو جیل سے ہدایات مل رہی ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کا کہا جارہا ہے، سازش کی جارہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی

ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، آرمی چیف بھی شرکت کرینگے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

سانحہ 9 مئی مقدمات ، 100 سے زائدنامزد ملزمان عدالت میں پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے بانی

پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کی حکومت سے مفاہمت کے لیے 3 شرائط پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کے لیے تین شرائط پیش کر دیں۔ سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ 10 متنازعہ حلقوں کا آڈٹ کیا جائے، تحریک انصاف کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج

ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ڈگری جعلی نکل آئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔ جامعہ سندھ جامشورو کے مطابق شعیب محمد کھوسو نے تقرری کے لیے ڈگری جمع کرائی تھی، تصدیق پر جعلی ثابت ہوئی۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ڈی جی پاکستان