جمعرات,  26 مارچ 2026ء

سیاست

مذمت کا وقت ختم، اب مزاحمت کریں گے، ملک میں جنگل کا قانون ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب مذمت کا وقت ختم ہو گیا ہے، اب مزاحمت کریں گے، ملک میں جنگل کا قانون ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پتہ چلا ہے کہ ہمارے

فضل الرحمان چھوٹے میاں صاحب کو مشورہ دے چکے تھے، پنگا مت لو، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ اسلام آباد سے جاری بیان میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ بیان پر ردِ عمل دیا۔ انہوں

ٹرمپ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے،حملہ آور گرفتار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ کے وقت ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔ سابق امریکی صدر کو ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 5 ہی منٹ گزرے

کل تو کمال ہوگیا، پیار محبت کی اخیر ہوگئی، ایسی محبت تو سوہنی ماہیوال کی بھی نہیں تھی، عظمی بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی رہنما و وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کل تو کمال ہوگیا، پیار محبت کی اخیر ہوگئی، ایسی محبت تو سوہنی ماہیوال کی بھی نہیں تھی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف نے

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں وہ تمام سہولیات دی جائیں جنکے وہ حقدار ہیں،عدالت کا حکم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی، بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق دائر درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق

فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن میں نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر

190 ملین پائونڈ ریفرنس میں پرویز خٹک کی گواہی پر افسوس ہوا ، علی محمد خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آج پرویز خٹک 190 ملین پائونڈ ریفرنس میں گواہی دینے آئے، اس پر بہت افسوس ہوا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ پرویز خٹک کو بانی پی ٹی آئی

امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، میتھیو ملر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفاد رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام

عوام پاکستان پارٹی میں شامل نہیں ہوں گا ، اسد عمر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں ، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں بنوں گا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

پرویز الہٰی و دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ 28 جون کو وفاقی حکومت نے صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی