








پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ مولانااگرحق اورسچ کےراستےپرآئےہیں توہم ویلکم کرتےہیں۔ تفصیلات کےمطابق میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ اچھی بات ہے کہ مولانا فضل الرحمان سچ بول رہے ہیں انکے دل میں اور بھی راز ہے، کھل کر آئے مزید بھی باتیں کلئیر کردیں مولانا نے کہا تھا کہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورنے کہاہے کہ ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کے استحکام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہمارےساتھ جوزیادتیاں ہونی تھی ہوچکی اب انصاف ہوناچاہیے۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن آفس کےباہرچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ آج الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات پر سماعت ہوئی، آج مختصر سماعت ہوئی،تین مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کروائے ہیں، الیکشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ، مرکزی جنرل کونسل 11 مئی کو نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنرل کونسل اجلاس لاہور میں ہوگا ملک بھر سے ساڑھے تین ہزار سے زائد اراکین شرکت کرینگے ۔تمام کونسل اراکین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دے کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ اگر آنے والے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ فواد چودھری کا کوئی گرین سگنل نہیں ملا ،میرا نہیں خیال کہ پی ٹی آئی انہیں تسلیم کرے گی۔ تفصیلات کےمطابق رؤف حسن نے کہا کہ نوازشریف اور شہبازشریف فیملیز میں تفریق منطقی انجام تک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت کو آج نہیں تو کل سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے بات کرنی پڑے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سابق چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت لوگوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کااجلاس آج شام کوہوگا،سات نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی کااجلاس آج شام پانچ بجےسپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوگا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قومی اسمبلی اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ جاری کردہ ایجنڈےکےمطابق ننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املاک پر غیر قانونی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں قومی اسمبلی کی 1،صوبائی اسمبلی کی 4نشستوں پرضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ہے ۔ووٹرز کی تعداد بھی منظرعام پر آگئی۔ این اے 119لاہور لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119میں کل ووٹرز کی تعداد 530،167 ،مرد ووٹرز کی کل تعداد 281،586 ہے خواتین