اتوار,  07  ستمبر 2025ء

سیاست

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سوشل ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے رہا کر دیا گیا، ان کیخلاف سڑک بلاک کرنے، اشتعال انگیز نعرے بازی اور ریاست مخالف نعرے لگانے پر تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر

مجھے تو عمران خان کی رہائی نظر آرہی ہے، فیصل چودھری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ مجھے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی نظر آرہی ہے۔ ان کی رہائی کے لیے بہت سارے راستے اور لائحہ عمل موجود ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

اسلام آباد(رشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ہدایت کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب اپنی بہنوں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ’لینڈ کروزر میں بیٹھ کر‘ نماز جنازہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

اوکاڑہ(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی اوکاڑہ میں لینڈ کروزر میں بیٹھ کر اپنے دوست کی نماز جنازہ ادا کرنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی گرمی کے باعث لینڈ کروزر میں بیٹھ کر پہلی صف میں

آئینی بحران سے بچنے کے لیے بجٹ پیش کیا، سازش ناکام بنا دی: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ کا مقصد آئینی بحران سے بچنا تھا اور اس حوالے سے کی جانے والی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے طور

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ ، اپوزیشن رکن اقبال آفریدی اور حنیف عباسی کی ہاتھا پائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شدید ہنگامہ ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تقریر کے دوران اپوزیشن رہنما اقبال آفریدی کی حکومتی ارکان سے ہاتھا پائی ہو گئی۔ ا سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت  قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ بحث

اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو اسی زبان میں جواب ملے گا، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو انہیں اسی زبان میں جواب ملے گا۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 5 سال میں پہلی مرتبہ بجٹ پر

بی بی شہید کی 72ویں سالگرہ پر تقریب، پیپلز پارٹی کی قیادت کی دفاعی، جمہوری اور سفارتی خدمات کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا اہم کردار ہے، آج جس میزائل ٹیکنالوجی کی مدد سے اللہ پاک نے پاکستان کو اپنے سے پانچ گنا بڑے ملک پر فتحیاب

صبحین غوری کا بجٹ 2025-26 پر سخت تنقید: خواتین اور اقلیتوں کو نظر انداز کرنے کا الزام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) صبحین غوری نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسے عوام دشمن اور آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام دوست بجٹ لانے کے بجائے

مجھ میں اور شہباز شریف میں فرق نہیں، وزیراعظم کوئی ہو، ہم ایک ہیں: نوازشریف

لندن (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے مجھ میں اور شہباز میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں۔ لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں نواز شریف نے کہا حکومت اندرونی