پیر,  10 نومبر 2025ء

سیاست

خواجہ آصف استعفیٰ دیں علی امین گنڈا پور اصلی وزیر اعلیٰ ہیں ، زرتاج گل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے کہا ہے کہ خواجہ آصف استعفیٰ دیں،علی امین گنڈا پور اصلی وزیرعلیٰ ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اصلی ہے فارم 47

نیا پروپیگنڈہ آنے والا ہے، ٹارگٹ کون ہوگا؟ فیصل واوڈا کے انکشافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میڈیا میں ایک اور پروپیگنڈہ آنے والا ہے جس کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے ”ایکس“ پر جاری اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مخصوص میڈیا گروپس میں پھر کوئی پروپیگنڈہ ہونے کو ہے، کردار بھی عالمی

جب آئین پرعمل ہی نہیں ہوگاتو آئین کیوں بنایا،مولانافضل الرحمن

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) مولانا فضل الرحمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست دانوں کوفکرکرناہوگی،ہمارےانتخابات متنازعہ ہوتےہیں، ہماری سیاست اوپن سیاست ہےہمارےاداروں کواپنےدائرہ کارکےاندرجاناہوگا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ملک کانظام اس وقت خراب ہے سیاست دانوں کوفکرکرناہوگی،ہمارےانتخابات متنازعہ ہوتےہیں، آئین

نئی پارٹی کی رجسٹریشن کب ہوگی اور رہنماؤں میں کون کون شامل ہوں گے، مفتاح اسماعیل نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن سمیت پارٹی رہنماؤں کے نام ظاہر کردیے۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سے حالیہ عرصے میں نئی پارٹی سے متعلق بیان منظر عام آ رہے تھے۔ نجی چینل کے

وزیراعظم کا گندم بحران پر ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران کو معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے منیجنگ ڈائریکٹر،جنرل مینیجر پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت گندم کی طلب

عرب میڈیا کی خاتون اینکر کو وزیر اعظم نے عربی زبان میں کیا کہا جو وہ مسکرا گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم پاکستانی شہباز شریف کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے جس میں وہ خاتون اینکر سے عربی زبان میں محو گفتگو ہیں۔ حال ہی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف اپنی ویڈیو

فارم 47 والی حکومت چلتی رہی تو حالات مزید خراب ہوں گے: عارف علوی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ موجودہ پارلیمان فارم 47 سے بنی ہے اس کے پاس مینڈیٹ

عارف علوی چیئرمین پی ٹی آئی نامزد؟سابق صدرنےوضاحت دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی طرف سےچیئرمین نامزدکرنےکی افواہوں پرسابق صدرنےوضاحت دےدی۔ تفصیلات کےمطابق سابق صدرعارف علوی نےاپنےبارےمیں تحریک انصاف کےچیئرمین شپ کی افواہوں بارےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوٹیر)پرایک پیغام جاری کیاجس میں انہوں نے وضاحت دی کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ عارف علوی کاکہناتھاکہ غیر

حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ: اپوزیشن اتحاد کا ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اپوزیشن اتحاد پر مشتمل تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں کراچی اورفیصل آباد جلسوں میں رکاوٹ پرعدالت سے رجوع کرنے کا

عمران خان جیل میں رہ لے گا مگر کسی سے ڈیل نہیں کرےگا، عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق صدر مملکت و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں رہ لے گا مگر کسی سے کوئی ڈیل نہیں کرے گا۔ ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہاکہ سویلین ہی پاکستان