
لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا،بشریٰ بی بی نے کہا مجھے ٹوائلٹ کلینرکے قطرے دیے گئے ہیں،پھر بیرسٹر
پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو 14 دن کے اندر اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے اور اسپیکر کو سینیٹ انتخابات سے قبل نو منتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سے حلف نہ
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے 6 جماعتی اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں جلسوں اور جلوسوں کا آغاز پنجاب سے کریں گے۔تفصیلا ت کے مطابق یہ بات پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کابینہ کی تشکیل کےمعاملےپراتحادیوں میں وزارتوں کااتفاق نہ ہوسکا۔ ذرائع کےمطابق بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج رات 8 بجے کے بعد متوقع ہے،اتحادی جماعتوں میں وزارتوں کےلئے ناموں پر تاحال اتفاق نہیں ہوسکا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی اورنون لیگ کی صوبائی قیادت اسلام
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاہےکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تب سزا سنائی جائے گی جب عدالتوں میں چھٹیاں شروع ہوں گی، بانی پی ٹی آئی جانتے ہیں انہیں ستمبر اکتوبر تک قید رکھنے کا منصوبہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت اور ترجمان نے شیر افضل مروت کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار کے حوالے سے پیش کردہ خیالات کو حقائق سے یکسر منافی قرار دے کر ان سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔
گڑھی خدا بخش(روشن پاکستان نیوز) چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ شہید بھٹو کے ساتھ نا انصافی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ دھاندلی کا شور مچانے والے ملک کو عدم استحکام کاشکار کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب میں جلسوں کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حماد اظہر کے مطابق جلسوں کی حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے پنجاب کی قیادت پر مشتمل 17 رکنی کمیٹی تشکیل
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کا اجلاس ختم ہو گیا۔ اپوزیشن اتحاد نےبلوچستان سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، احتجاجی تحریک کا نام “تحریک تحفظ آئین “ رکھ دیا گیا۔ ٓاخترمینگل کی میزبانی میں اپوزیشن اتحاد کا اجلاس ختم ہو گیا،اجلاس میں اپوزیشن