پیر,  15  ستمبر 2025ء

سیاست

وفاق نے کٹوتی کا فیصلہ واپس نہ لیا تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا،علی امین گنڈاپور

پشاور(روشن پاکستنان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ وفاق نے کٹوتی کا فیصلہ واپس نہ لیا تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ یہ سمجھتے ہیں کہ پختونخوا کے لوگ اپنا حق نہیں لے سکتے، یہ ان کی غلط فہمی ہے ہم اپنا حق

پی ٹی آئی کوایک اوربڑادھچکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کوایک اوربڑادھچکا،فل بنچ کی عدم دستیابی پرتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس ایک مرتبہ پھرڈی لسٹ کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی سماعت 6

سیلاب کے بعد بحالی، وفاقی وزیر احد چیمہ کی بین الاقوامی برادری کی تعریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر احد خان چیمہ نے بین الاقوامی برادری کی سیلاب کے بعد بحالی میں معاونت کی تعریف کی ہے۔ بین الاقوامی شراکت دار معاونت گروپ کا وفاقی وزیر احد چیمہ کی زیرِ صدارت چوتھا اجلاس منعقد ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ جاری

پارٹی صدارت سنبھالنےکےبعدنوازشریف متحرک

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد متحرک ہوگئے، پارٹی کو گراس روٹ لیول تک منظم کرنے کےلئے تیاریاں شروع کر دیں ۔ نجی ٹی وی کےمطابق ن لیگ کے اندر ملک گیر سطح پر مرکز سے لیکر نچلی سطح تک عہدیداروں کے ردوبدل کا فیصلہ کیاگیاہے،مسلم

ہمت ہار گیا ہوں مجھے نہیں لگتا کہ احتساب ہوسکے گا،عارف علوی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ہونگے تو گھر کے مالک سے ہونگے۔ سائفر کیس میں اچھا فیصلہ آیا ہے اس میں ہے کیا جو حکومت اس پر مزید کھیلنا چاہتی ہے۔ ہمت ہار گیا ہوں مجھے نہیں لگتا کہ احتساب ہوسکے

’پی ٹی آئی کا بیانیہ جیت گیا اور سائفر صفر ہوگیا‘ ، شعیب شاہین

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہاہے کہ سائفر کیس میں عمران خان کی جیت پوری قوم کی جیت ہے، عمران خان پر 203 مقدمے دائر کئے گئے لیکن سائفر کیس کا مقدمہ پوری قوم کو غلام تصور کرنے کے متراد ف تھا۔ ان

بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے

فاٹا کے لوگ آتے ہیں میں ان سے کیا کہوں کہ پیسے کون کھارہاہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہے کہ ہمارا بجٹ عوامی ہے وفاق خیبرپختونخوا کے پیسےاداکرےوہ کےپی کے کی عوام پرخرچ ہوگا، ہم پیسے مانگتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہمارا رویہ مناسب نہیں، یہ غیرذمہ داری سےملک چلارہےہیں ہمیں اپنےپیسےنہیں دے رہے۔ صوبائی اسمبلی میں اظہار

بھارت میں شدید گرمی، الیکشن عہدیداروں سمیت 33 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے گزشتہ روز کم ازکم 33 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں شدید گرمی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے اور شدید گرمی سے بھارتی ریاستیں  بہار ، اترپردیش اور اڑیسہ سب سے زیادہ

پریس ایسوسی یشن آف سپریم کورٹ کی سینئر صحافی صالح مغل پر پولیس تشددکی مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پریس ایسوسی یشن آف سپریم کورٹ راولپنڈی میں ایکسپریس نیوز کے سینیئر صحافی صالح مغل پر پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک مذمتی اعلامیہ میں پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ راولپنڈی نے کہا کہ ان کی تنظیم ایکسپریس نیوز کے