
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پوری تحریک انصاف کے اعصاب پر سوار ہیں۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کریں زبان درازی مت کریں، 9 مئی کے
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے ان کے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری راشٹراپتی بھون (بھارتی ایوان صدر ) میں ہوئی، جس میں نومنتخب
کراچی(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نواز شریف کے سابق ترجمان محمد زبیر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کافی عرصہ پہلے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، اب فیصلہ کر لیا
پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چچا وفاق میں اور بھتیجی پنجاب میں کالے قوانین لاگو کر رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ شریف فیملی ملک کو بنانا ریپبلک بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئی سیاسی جماعت ہم عوام پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انکی آنے والی نئی جماعت آج کے پاکستان کی ضرورت ہے ، نئی پارٹی میں شمولیت کیلئے کئی بڑے سیاستدان رابطے میں ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نےنجی ٹی وی سے بات
لندن(صبیح زونیر)برطانوی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق لیڈر جیریمی کوربن نے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیریمی کوربن نے پارلیمانی حلقے آئلنگٹن نارتھ کے الیکشن کیلئے آزاد امید وار کی حثیت سے لڑنے کی تصدیق کی ہے۔
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے جیل کی تصویریں کسی فائیو اسٹار ہوٹل سے کم نہیں، دوسرے 9 مئی کی دعوت دی جارہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں مجھے
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارت میں حال ہی میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آئے ہیں جن میں بی جے پی نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر اکثریت حاصل کی ہے اور اب نریندر مودی
بیجنگ(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج دنیا چین کے بغیر ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکتی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چائنا فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ماننا چاہیے کہ 76 برسوں میں ہم ترقی نہیں کرسکے، ہمیں اپنی ناکامیوں کا
لندن(صبیح زونیر)پاکستانی خاتون فائزہ شاہین نے برطانیہ کی لیبر پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ فائزہ شاہین نے لیبر پارٹی پر نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ انہیں چنگفورڈ اور ووڈفورڈ گرین سیٹ سے انتخابات میں حصہ لینا تھا تاہم انہیں بدھ کو