

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی پرچی پر آیا ہوا بندا ہے ، یہ سب بلاول بھٹو کے کہنے پر کر رہا ہے۔ ’اختیار عوام کا‘ پورٹل کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی حمایت کے معاملے میں مولانا فضل الرحمان کا کیا کردار ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ آئینی ترامیم کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے ،ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پشاورمیں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ترامیمی بل پاس تو دور کی بات پیش بھی نہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آئینی ترمیم کے بل کے لیے نمبرز پورے نہیں تھے، یہی وجہ ہے کہ ایوان کا اجلاس ملتوی کیا گیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کا شیڈول اجلاس ملتوی ہونے کے بعد انہوں نے صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئینی ترمیم کے حوالے سے سب کی نظریں مولانا فضل الرحمان پر مرکوز ہو گئیں ، حکومت اور اپوزیشن اتحاد نے مولانا فضل الرحمن سے حمایت کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ روز اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور محسن نقوی پر مشتمل حکومتی وفد نے مولانا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرحومہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سینیٹر سحر کامران نے کہا ہے کہ بھٹو نے جس ‘میثاق جمہوریت’ کو آگے بڑھایا تھا اسے آگے بڑھانے کے لیے متحد کوششیں کی جائیں۔ سحرکامران نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستان کے جمہوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہماری قوم کے مسائل کا حل ایک متحرک اور جامع جمہوری عمل میں مضمر ہے۔ یومِ جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج کا دن جمہوریت کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں مولانا نے اصولی مؤقف لیا ہے اور وہ اس پر قائم ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئینی ترامیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیئےہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئینی ترامیم ایک جامع پیکج ہے جس میں آئینی عدالت بنائی جائے گی،آئینی عدالت کے لئے ججز کی تقرری کا بھی طریقہ کار وضع کیا جا رہا ہے۔