
لاپاز(نیوزڈیسک)بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں صدارتی محل پر فوجیوں کے قبضے کے چند گھنٹوں بعد عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئی جس کے بعد پولیس نے بغاوت کی کوشش کرنے والے رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔ فوج نے چند گھنٹے قبل دارالحکومت لاپاز میں صدارتی محل سمیت انتظامی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ عمران خان خان کل جیل سے باہر آجائیں گے۔ وکلا ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ ن لیگ والے لوٹیرے ہیں۔انہوں نےہمیشہ دھر تی ماں کو لوٹا ہے۔ لطیف نے کھوسہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان تحریک انصاف نے بھی اپنی شرائط سامنے رکھ دیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم آپریشن کے نام پر 2010 سے مار کھا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم آپریشن عدم استحکام کی طرف جا رہے ہیں۔ عزم
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)آئندہ ماہ چارجولائی کو برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں ورکرپرٹی جی بی کی انتخابی مہم کاآغاز کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی مہم میں ورکرپارٹی کے سربراہ جارج گیلوے اورمانچسٹر،بریڈفورڈ سے انتخابی میدان میں حصہ لینے والے اٹھارہ امیدواروں نے شرکت کی ۔ عام انتخابات
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہا نہیں کیا جائے گا، کینیا کی فلم پاکستان میں دہرائی جا سکتی ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اندر سرکاری وزیراعلیٰ ہوتے ہیں، باہر آکر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ ہو جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام پر پارلیمنٹ، صوبائی
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے کےبرابر ہے، ریاست بے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ اُمید ہے ہمیں ہماری 77 سیٹیں ملیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کی لسٹیں الیکشن کمیشن کو دی تھیں۔ انہوں نے
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)میئرلندن صادق خان نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹ کے ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی۔ میئرلندن صادق نے یہ بات مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نژاد ہوں، تیسری مرتبہ منتخب ہونے