
مری (روشن پاکستان نیوز)ری کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شیخ رشید احمد اپنے وکیل سردار عبدالرزاق خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے
تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کوئی امیدوار اگر الیکشن میں واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا تو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے جمعے کو ہوگا۔ دوسری جانب ایران کی وزارت داخلہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک اراکین کے نام مانگ لئے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے
لاپاز(روشن پاکستان نیوز)بولیویا کے صدر نے اپنی ہی حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام کو جھوٹا قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بغاوت کے ملزم، گرفتار فوجی جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر نے اِنہیں بغاوت کا کہا تھا، صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خطاب جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کو 100 دن مکمل ہوچکے ہیں، اس دوران اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی کی گئی
لوٹن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے کہا ہے کہ لوٹن سے ور کر پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر یاسین رحمان کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں ،ڈاکٹر یاسین رحمان پارلیمنٹ میں پہنچ کر عوام کی اواز بنیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں 2024ء کے پہلے صدارتی مباحثے میں صدر جو بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے۔ امریکی میڈیا پول کے مطابق دو تہائی رجسٹرڈ ووٹرز کے خیال میں ری پبلیکن اُمیدوار ڈونلڈ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیراطلاعات محمد علی درانی نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہائی بھی ملے گی، مذاکرات بھی ہونگے اور ایک سال کے اندر نئے انتخابات بھی کروانے پڑیں گے۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں آج پیشگوئی کر رہا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کیساتھ مذاکرات کرنے والا منہ کالا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا
لندن(صبیح زونیر)برطانوی عام انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعت ریفارم یو کے کی جانب سے کھڑے امیدوار نے برطانیہ پہنچنے والے تارکین وطن کو قتل کرنے دھمکی دے دی۔ عرب میڈیا نے ایک برطانوی اخبار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے برطانوی عام