
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیا۔ حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی اور کہا کہ مت
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے۔ ان کا کہنا
لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہو رہے ہیں،، سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ لیبرپارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلہ کا طویل المدت حل چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیبر حکومت بنی تو سیکرٹری خارجہ ترجیحی بنیادوں پر
بریڈ فورڈ (روشن پاکستان نیوز)لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا، سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ بریڈ فورڈ میں خصوصی انتخابی کوریج جاری ہے، پروگرام کا پہلا حصہ آج جبکہ دوسرا حصہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے جمہوریت کو قبول نہیں کیا، ہم ادارے یا آئین کو نہیں اپنے آپ کو الزام دیں، لیڈر شپ پارلیمان کو اہمیت دے گی تو ہی معاملات ٹھیک ہوں گے۔ اسلام آباد میں عالمی یوم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکراتی ٹیم کےلیے 5 نام جمعیت علماء اسلام (ف) کو دے دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارٹی کے سینئر رہنما رؤف حسن مذاکراتی ٹیم کا حصہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی یوم پارلیمان کی تقریب میں شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ اسمبلی میں تین وزیر بھی نہیں ملیں گےجواپنی وزارت کو سمجھ سکے، اسمبلی میں بیٹھےاکثر لوگ عوام کےمنتخب کردہ نہیں ہوتے بلکہ اس مرتبہ اسمبلی میں غیرمنتخب لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ اسلام
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہاہے کہ آئندہ انتخابات انشاءاللہ 2029 میں مقررہ وقت پر ہوں گے ۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان ہمارے بزرگ اور قابل احترام سیاست
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے پاس راستے ہیں ہم بہتر تعلقات کی
مری (روشن پاکستان نیوز)ری کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شیخ رشید احمد اپنے وکیل سردار عبدالرزاق خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے