
لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں ، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں بنوں گا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ 28 جون کو وفاقی حکومت نے صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی
ملتان (روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر عوام کا لاوا پھٹ پڑا تو حکمرانوں کو ایئر پورٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اتوار کو کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کے بعد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ پاکستان کا نیا معاہدہ ’مشکل‘ ہو سکتا ہے۔
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی عام انتخابات میں22سالہ نوجوان نے کامیاب ہوکر’ بے بی آف دی ہاؤس‘ کا لقب حاصل کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق الیکشن جیتنے والی لیبرپارٹی کے سیم کارلنگ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے،2002میں پیدا ہونے والے سیم کارلنگ کیمبرج یونیورسٹی سے سائنس گریجویٹ ہیں،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بیرونی مدد بھی حاصل تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا
ریاض(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی سائنسدان سعودی شہریت پانے والی فہرست میں پہلے غیر ملکی قرار ۔ یہ انکشاف فنانشل نیوز پورٹل نے کیا ہے۔ نیوز پورٹل کے مطابق پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان جن کی پرورش برطانیہ میں ہوئی اور انہوں نے میڈیکل سائنس میں نام کمایا ہے ۔ان باکمال شخصیات
لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانوی عام انتخابات کے تمام 650 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیبر پارٹی412، کنزرویٹیو پارٹی121 اور لب ڈیم 72 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔ گزشتہ روز کامیابی کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا تھا جبکہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، فارم 47 والے ملک نہیں بناتے۔ عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک میں ایکسپورٹ گر رہی
اسلام آباد:(دنیا نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظام صرف اشرافیہ کے کام آتا ہے، موجودہ نظام کے تحت ملک نہیں چل سکتا۔ عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ یہ نظام بدلنے کیلئے نئی