
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معاشی درجے بندی کے ادارے فچ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی۔ پاکستان سے متعلق رپورٹ میں فچ نے پیشگوئی کی کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مستقبل قریب میں زیر حراست
لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کی نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا۔ پارلیمنٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں شاہ چارلس نے لیبر حکومت کے ایجنڈے کا اعلان کیا۔ شاہ چارلس نے فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ
تہران(نیوزڈیسک)ایران کے قائم مقام وزیرِ خارجہ علی باقری کنی کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے یہ بات امریکی میگزین کوانٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ایران اور 6
برسلز(روشن پاکستان نیوز)رابرٹا میٹسولا بھاری اکثریت سے ایک بار پھر یورپین پارلیمنٹ کی صدر منتخب ہوگئیں۔ رابرٹا میٹسولا نے 699 ووٹوں میں سے 562 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کی مدمقابل دی لیفٹ گروپ کی اسپین سے تعلق رکھنے والی ایرینے مونٹیرو کو 61 ووٹ ڈالے گئے۔ پارلیمنٹ کی عارضی
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کر سکتا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کری، موڈیز کا کہنا ہے آئی ایم ایف کے نئے
لندن(صبیح زونیر)رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا اور قانون کی بین الاقوامی حکمرانی کے دفاع اور انسانی حقوق کی پاسداری کا عہد کیا۔ شبانہ محمود
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے سے پہلے ہم سے مشاورت نہیں کی گئی، بانی پی ٹی آئی اور عارف علوی آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتے ہیں کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی )پر پابندی لگانے کا فیصلہ ایک مذاق ہےانہیں کوئی غلط مشورے دے رہا ہے۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی ٹی آئی پر پابندی لگانے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی تھی اس حوالے سے بعض جگہوں سے دباؤ ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہم توبیٹھنے کو تیار تھے اور