
لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں دہشگرد کی طرح جیل میں بند کیا گیا ہے اور بنیادی انسانی حقوق بھی فراہم نہیں کیے جارہے۔ ان خیالات کا اظہار جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان نے برطانوی اخبار “دی سنڈے ٹائمز” کو ایک
پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت عزم استحکام کی طرح بنوں واقعے پر بھی سیاست چمکا رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ لاشوں کی سیاست مسلم لیگ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے کیسز میں شاہ محمود قریشی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اڈیالہ جیل سے
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)سابق امریکی صدر بارک اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کے فیصلے کی تعریف کی اور کہا صورتحال آگے مزید خراب ہوسکتی ہے۔ ادھر برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، یوکرین کے صدر
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر دستبرداری کا اعلان کیا، امریکی شہریوں کے نام انہوں نے پیغام میں کہا کہ آپ کا صدر بننا میرے لئے بڑے فخر کی بات تھا، میری خواہش تھی
پشاور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کو جمہور کی رائے کے مطابق چلایا جائے، امن کے بغیر سیاست ہوگی نہ تجارت چلے گی۔ پاکستان کسی نئے فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا،قوم کو اندھی لڑائی میں نہ دھکیلا جائے، اسٹیبلشمنٹ، حکمران اور بیوروکریٹس
لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ شفقت محمود کاکہناتھا کہ بہت سوچ وبچار کے بعد میں نے اب سیاست سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے،اپنی باقی عمر تحریر اور تدریس کیلئے وقف کرنا چاہتا ہوں. ان کاکہناتھا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ آصف کرمانی نے کہا کہ وہ ایک طویل عرصے سے نوازشریف کی قیادت والی پارٹی کے سیاسی معاملات سے خود کو دور کر رہے ہیں۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف پر حکومت کی جانب سے ممکنہ پابندی عائد کرنے کے حوالے سے پیپلز پارٹی نے اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہو گا ، وہ بیرون ملک سے ویڈیو لنک کے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما ذکیہ صفدر عباسی نےکہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر پرانے سچے، اچھے، ایماندار اور قرنانی دینے والوں کو بھی یاد رکھنا ہوگا، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہےگے،عمران خان کیلئے ڈنڈے اور ماریں کھائی اس لیے اب مخصوص نشستوں پر ان