
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل فریگیٹ آئی این ایس برہم پتر پراسرار دھماکے میں تباہ ہو گیا ہے۔ گائیڈڈ میزائلوں سے لیس بھارتی فریگیٹ کے تباہ ہونے سے نیوی کے 20 اہلکاروں سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے باعث
واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی سمیت آئینی
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں نریندر مودی کی حکومت نے تیسری معیاد کے لیے منتخب ہونے کے بعد اپنا پہلا بجٹ پیش کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سالانہ 3 لاکھ بھارتی روپے (تقریباً 10 لاکھ پاکستانی) تک کی آمدنی پر ٹیکس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس میں مخصوص نشتوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی
دبئی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات میں اپنے ملک کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے بنگلہ دیشی بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے خلیجی ریاست میں اپنے ہی ملک کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے 57 بنگلہ دیشیوں کو طویل قید کی سزا
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اپوزیشن کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے، سپیکر ملک
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے ہاؤس سپیکر نے صدارتی الیکشن سے دستبرداری ہونے کے اعلان کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن سے عہدہ چھوڑنے کا بھی مطالبہ کر دیا جبکہ سابق صدر نے جوبائیڈن کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ ہاؤس سپیکر مائیک جانسن نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب صدارتی
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کے لیے صدر بائیڈن کا توثیق کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی سے نامزدگی کے حصول اور صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے پُرعزم ہوں۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ بہتر بنانے کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف ایویلیوایشن، فیڈ بیک، انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین نے ملاقات کی، مریم نواز
پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی حکومت کی 10 سالہ کارکردگی پر مناظرے کا چیلنج دیدیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف