جمعه,  07 نومبر 2025ء

سیاست

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اہم اجلاس آج، حکومت کا آئینی ترمیم لانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، وفاقی حکومت کی طرف سے آئینی ترمیم لانے کا امکان، پاکستان تحریک انصاف نے مخالفت کا اعلان کر رکھا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے، اجلاس کا

علی امین جوش میں زیادہ بول گئے، ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی، عمران خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کے بارے میں گفتگو کو نامناسب قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کے

اگر ملک میں جمہوریت نہیں تو پارٹی میں جمہوریت کہاں ہوگی؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (شہزاد نوار ملک )سابق وزیر اعظم پاکستان اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی  نے روشن پاکستان نیوزسے خصوصی انٹرویو میں اپنی پارٹی سرگرمیوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں جمہوریت نہیں تو پارٹی میں جمہوریت کہاں ہوگی؟ انہوں نے کہا کہ

ایسا لگتا ہے حکومت نے OLX کمپنی بنا دی ہے، نجکاری کے نام پر قومی اثاثے بیچے جا رہے ہیں، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر مرکزی رہنما سحر کامران نے حکومتی کارگردگی پر سوال اٹھاتے ہوئےکہا ہے اداروں کو پرائیویٹ کرنے کے بجائے نااہل لوگ نکالیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر موجودہ حکومت کی نااہلی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہاہے کہ

کیا ہم اکٹھے نہیں بیٹھ سکتے ، اسپیکر نے میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دیدی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں  پی ٹی آئی ارکان نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسپیکر ایازصادق نے کہا کہ قیادت اکٹھی

جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی کھل کر سامنے آگئی: محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی کھل کر سامنے آگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمہوری اور غیر جمہوری لوگوں کی لڑائی

تمیز سے بات کرو ، علی محمد خان کی خواجہ آصف سے تلخ کلام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران کافی گرما گرمی دیکھنے میں آئی ۔ خواجہ آصف نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ کل یا پرسوں کے واقعے پر تفصیلی بحث ہو گئی ہے، جب آپ کہیں کہ بانیٔ پی ٹی

اسلام آباد جلسے کیلئے تحریک انصاف نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں آنے ہونے والے جلسے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد کے نواحی علاقے سنگجانی میں جلسہ کیا جا رہا ہے جس کے لیے ملک کے

پی ٹی آئی جلسے کے قریب ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بند، شرکاء کو کھانا، رہائش دینے پر پابندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں آج ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے پیشِ نظر جلسہ گاہ کے اطراف تمام ہوٹل، دکانیں اور گیسٹ ہاؤس بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سنگجانی پولیس کی جانب سے 7  سے 9 ستمبر تک

جب جلسے کا این او سی ہے تو انتظامیہ راستے میں رکاوٹ نا ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ جلسہ پُرامن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا نہ دھرنا ہوگا، جب این او سی ہے تو انتظامیہ راستے میں رکاوٹ نا ڈالے۔ بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد جلسہ گاہ میں