هفته,  13  ستمبر 2025ء

سیاست

سی ڈی اے ملازمین، لیبریونین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سی ڈی اے ملازمین اور  لیبریونین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائدکر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈائریکٹر سکیورٹی کو ملازمین کی حاضری سے متعلق سخت نگرانی کا حکم  دیدیا، مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ احکامات نہ ماننے پر متعلقہ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر

وزیرِ اعظم کا اسمگلرز اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اسمگلرز اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث

ڈار کی بطور نائب وزیرِاعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے  اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران

برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کو نشر کرنے کی ذمہ دار ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ(Channel3Now) کو قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی چینل آئی ٹی وی کی جانب سے اس ویب سائٹ کیلئے پاکستان سے کام کرنے والے شخص کا نام

علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد؟ پارٹی رہنما نے اہم بیان جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ وہ علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں رکن قومی اسمبلی ہوں ،جنید خان بھی ہیں، ہم

سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاؤں، مراد علی شاہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاؤں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کی خرابی میں بہت لوگ شامل ہیں۔ کراچی کے بارے میں جو گمان

امید ہےفیض حمید کیخلاف کارروائی کی پروسیڈنگ بھی میڈیا پر آئے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ امید ہوگی کہ فیض حمید کے خلاف جاری کارروائی کی پروسیڈنگ بھی میڈیا پر آئے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا

مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، 4 سال نالائقی،کرپشن کا بازار گرم رہا، انہیں عوام کو ریلیف برداشت نہیں ہے، پی ٹی آئی نے 4 سال ملک کا نقصان کیا، ہم نے 4 ماہ

اصلی اور نقلی حکمرانوں کو بتانا چاہتا ہوں پاکستانی وسائل پر حق عوام کا ہے،مولانا فضل الرحمان

کرک(روشن پاکستان نیوز)  جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اصلی اور نقلی حکمرانوں کو بتانا چاہتا ہوں پاکستان کے وسائل پر حق پاکستانی عوام کا ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ امریکا دہشت گردی کا خود خالق ہے، امریکا

ہم لاہور آئیں گے،مریم نواز نے گولی چلانے کی کوشش کی تو شیخ حسینہ سے برا حال ہوگا،شیرافضل مروت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ہم لاہور آئیں گے، اگر مریم نواز نے گولی چلانے کی کوشش کی تو شیخ حسینہ سے برا حال ہوگا۔ شیر افضل مروت نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی