جمعه,  07 نومبر 2025ء

سیاست

عمران بات نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا افغان جنگ میں الجھنا تاریخی غلطی تھی۔ بانی پی ٹی آئی بات نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی بے نقاب

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اور اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کی، اجلاس رات گئے تک جاری

گنڈا پور نے ڈگی میں فرار ہو کر خیبر پختونخوا کی ناک کٹوا دی ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے کل سے خود ساختہ روپوشی اختیار کی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی کی جدوجہد کا جے شنکر سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بیرسٹر سیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا پی ٹی آئی کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سیف کا بیان سیاق

ڈی چوک ہماری منزل ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور صوابی کیلئے روانہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پشاور سے صوابی کیلئے روانہ ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل  کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے،ڈی چوک ہماری منزل ہے،علی امین گنڈاپور نے کہاکہ سب کو کہتا ہوں

تشدد کیا گیا تو ذمہ دار تشدد کرنے والے ہوں گے، ہرصورت ڈی چوک جائیں گے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ان سے ابھی تک کسی نے احتجاج ملتوی کرنے کیلئے رابطہ نہیں کیا، میرا اختیار بانی چیئرمین کے پاس ہے وہ جو حکم دیں گے اس پرعمل کروں گا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئےعلی

بلاول بھٹو نانا کے آئین کو آگ لگانے جا رہے ہیں ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے چراغ سے آئین کو آگ لگنے جا رہی ہے، بلاول بھٹو نانا کے آئین کو آگ لگانے جا رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو ترامیم کروانے کے

پارٹی کے دو ایم این ایز پارٹی سے رابطے میں نہیں، بیرسٹرگوہرکا اعتراف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے اعتراف کیا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کے دو اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں لیکن وہ ان سے رابطے

میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا لیکن وائیں صاحب کا پیارا تھا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ

ایک گولی کے جواب میں 10 گولیاں چلائیں گے ، انقلاب کے بغیر کوئی حل نہیں ، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بعد کوئی گولی برسائے گا، تو اس پر گولی برسائی جائے گی۔ ایک ویڈیو بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ علی امین نے کہا کہ