جمعه,  07 نومبر 2025ء

سیاست

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی احتجاج سے نہیں بلکہ عدالتوں سے رہا ہوں

احتجاج میں سب شریک ہونگے ، بانی پی ٹی آئی باس ، وہ سفارش نہیں حکم دیتے ہیں ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا، احتجاج میں سب لوگ شریک ہوں گے یہ بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی بخاری نے فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کیا، درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ دیا، الیکشن

مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فی الحال مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی اسی ماہ کال دیں گے، سب کو نکلنا ہوگا، علی امین گنڈاپور

صوابی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسی ماہ کال دیں، سب کو نکلنا ہوگا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ کارکن بانی کی رہائی اور حقیقی آزادی تک

انصاف نہیں ملتا ، اب اس عدالت نہیں آوں گی ، بشری بی بی رو پڑیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ بشریٰ بی بی

حکومت کے آخری دن آ گئے ، سب بھاگ رہے ہیں ، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے آخری دن آ گئے ہیں، سب بھاگ رہے ہیں ، اتنا ظلم نہ کریں کہ قوم بغاوت پر اتر آئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق مقدمات میں پیشی کے موقع

بانی کی مشاورت کے بغیر پارٹی میں کوئی اختیارات استعمال نہیں کرسکتا، بیرسٹر گوہر

بونیر(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 9 نومبر کو صوابی میں ہونے والا جلسہ منسوخ نہیں ہوا بلکہ بڑا جلسہ کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بونیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

عمران خان رہائی کے بعد باہر نہیں جائینگے ، پاکستان میں ہی رہیں گے ، بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی کے بعد باہر نہیں جائیں گے ، پاکستان میں ہی رہیں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ڈیل کا الزام لگانے والے ڈیل کر کے