
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں مولانا نے اصولی مؤقف لیا ہے اور وہ اس پر قائم ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئینی ترامیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیئےہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئینی ترامیم ایک جامع پیکج ہے جس میں آئینی عدالت بنائی جائے گی،آئینی عدالت کے لئے ججز کی تقرری کا بھی طریقہ کار وضع کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹرز کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے اراکین قومی اسمبلی کو جبکہ سینیٹ میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر عرفان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی ہے، آئینی ترامیم کے لیے تعاون مانگ لیا۔ آئینی ترمیم کی منظوری اور عدم منظوری میں جہاں جے یو آئی (ف) اہم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، وفاقی حکومت کی طرف سے آئینی ترمیم لانے کا امکان، پاکستان تحریک انصاف نے مخالفت کا اعلان کر رکھا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے، اجلاس کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کے بارے میں گفتگو کو نامناسب قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کے
اسلام آباد (شہزاد نوار ملک )سابق وزیر اعظم پاکستان اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی نے روشن پاکستان نیوزسے خصوصی انٹرویو میں اپنی پارٹی سرگرمیوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں جمہوریت نہیں تو پارٹی میں جمہوریت کہاں ہوگی؟ انہوں نے کہا کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر مرکزی رہنما سحر کامران نے حکومتی کارگردگی پر سوال اٹھاتے ہوئےکہا ہے اداروں کو پرائیویٹ کرنے کے بجائے نااہل لوگ نکالیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر موجودہ حکومت کی نااہلی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہاہے کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دیدی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ٹی آئی ارکان نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسپیکر ایازصادق نے کہا کہ قیادت اکٹھی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی کھل کر سامنے آگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمہوری اور غیر جمہوری لوگوں کی لڑائی