
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے یونیورسیٹیز میں جاکردیکھ لیں،نوجوان میرے ساتھ ہیں۔ سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام کے تحت چیکس اور کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قرضے آپ کو ملے ہیں اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں نفرت کا کلچر پروان چڑھا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے۔
کوٹ ڈیجی(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ سال 2025 ملک کے بہتر لیکن پی ٹئی آئی کے لیے اچھا نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ 2025
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ پولیس کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو دہشتگرد مذہبی اور سیاسی سرگرمیوں میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی سے نکالے جانے پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شیر افضل نے کہا ہے کہ میں روزانہ کی
پشاور(روبینہ ارشد) پی ٹی آئی میں سیاسی تبدیلی کے بعد کےپی کابینہ میں بھی ردوبدل کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کےپی میں گڈگورننس کیلئے پہلے مرحلے پر علی امین سے صوبائی صدارت لی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے مبینہ شکایات پر کابینہ میں رہنماؤں کی تجاویز پر
اسلام آباد(روبینہ ارشد) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کئی گروہوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پارٹیاں مفادات کے گرد گھومتی ہیں تو یہی حال
پشاور(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ کامیاب تھا، ہمیں جلسے کے نمبر گنوانے کی ضرورت نہیں، سب کو معلوم ہے کتنے لوگ تھے۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ تحریک انصاف
لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کرے ہم پھر ٹیک آف کر سکیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے صوابی جلسے میں قیادت کے سلوک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قیادت میرے آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بیٹھنے کیلئے