جمعرات,  06 نومبر 2025ء

سیاست

مسلم لیگ ن کا’’ووٹ کو عزت دو‘‘کابیانیہ دفن ہو چکا ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن کا’’ووٹ کو عزت دو‘‘کابیانیہ دفن ہو چکا ہے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی کےساتھ

پنجاب حکومت کا پلاسٹک کے خلاف بڑا اقدام: پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پلاسٹک انڈسٹری کے تمام پروڈیوسرز، سپلائرز، کلیکٹرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کے نظام کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد پلاسٹک انڈسٹری کے تمام ڈیٹا کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے، تاکہ

بری خبر ،ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی

  ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی

بانی پی ٹی آئی نے کہا آج اپنا کارڈ دکھانے لگا ہوں ہم نے کہا نہ دکھائیں، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا آج میں اپنا کارڈ دکھانے لگا ہوں، ہم نے انہیں کہا کہ آپ کارڈ نہ دکھائیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا

جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد، عمر ایوب زیر حراست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جی ایچ کیو حملہ کیس بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عدالتی فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ سابق وزیر قانون راجا بشاورت کو بھی جیل

خیبر پختونخوا حکومت کا اگلے سال سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )خیبر پختونخوا حکومت نے اگلے سال یکم جنوری سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ خاندان سربراہ کا سرکاری اسپتال یا صحت کارڈ پینل پر موجود

علی امین کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو جائیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو جائیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا و کرم میں امن و امان کے لیے

سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کیلئے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقامی سیمنٹ کی ترسیلات میں نومبر 2024 کے دوران معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کے لیے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2024 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں

پشاور: کنٹینر سے گرایا گیا پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوئے احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرایا جانے والا کارکن طاہر عباس منظر عام پر آگیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل اس کی ہلاکت کی خبریں دم توڑ گئی ہیں۔ پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر انتقام نہیں لیں گے، علی محمد خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر کسی سے انتقام نہیں لیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا