
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترمیم کے لیے ووٹ نہیں دے گی، ہم نے اپنے ارکان کو عمران خان کی ہدایت پر محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں شیخ وقاص اکرم نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے(ن) لیگ کو جسٹس منصورعلی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے آئینی ترامیم پر سربراہ جے یو آئی کو منانے کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بدمعاشی ہو گی تو ہم بھی اپنا رویہ تبدیل کریں گے، مجوزہ آئینی ترمیم پر پہلے بھی حکومت کا مسودہ مسترد کیا تھا آج بھی مسترد کرتے ہیں۔ مجوزہ آئینی ترمیم پر جمعیت
لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی رہائشگاہ پر پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کے سربراہان کی بیٹھک ہوئی۔ جس میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہو گی ورنہ نہیں ہو گی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 90 فیصد تجویز کردہ ترامیم تو پہلے ہی ختم ہوچکی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور 15 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ رات چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی مقدمات کے خاتمے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتجاجی کال پر لیگی وزرا کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق گورنر شاہ فرمان نے وزیر اعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شاہ فرمان نے استفیٰ دینے کے بعد بتایا کہ وزیراعلیٰ کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے سینئر مشیر بنایا۔ عمران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے جو ڈرافٹ دیا وہ بالکل تباہ کن ہے۔ پتہ نہیں کس نے اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ دیا کہ آئینی ترمیم لے آئیں تو بڑا کنٹرول ہوجائے گا۔ فواد
پشاور(روشن پاکستنان نیوز) پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاطف خان نے کہا